کراچی (صباح نیوز) ڈالرکی اونچی اڑان ،ملکی تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا ،انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوکر 195 روپے 50پیسے کا ہو گیا۔ گذشتہ روز انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید ایک روپے 66 مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر اور کرنسی ایکسچینج ریٹ کے حوالے سے اجلاس ہوا۔ وزیر اعظم نے ملک میں زرمبادلہ کی موجودہ صورت حال اور بڑھتے ہوئے کرنسی ایکسچینج ریٹ پر مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا شکار رہی ،ڈالر بھی مہنگا ہو گیا ۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق کاروباری ہفتے کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں مندی کارجحان دیکھا گیا اور 100 انڈیکس 1061 پوائنٹس کم ہو کر مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے عوام پر مزید بوجھ ڈالنے سے انکار کیا ہے اور حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کرے گی۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی اوگرا نے مئی کیلئے درآمدی ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی ( اوگرا) نے مئی کے لیے درآمدی ایل این جی کی مزید پڑھیں
کراچی (صباح نیوز)انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ جاری ہے، انٹربینک میں ڈالر مزید53 پیسے تک مہنگا ہوگیا۔انٹر بینک میں ڈالر 53 پیسے مہنگا ہونے کے بعد ڈالر 192روپے 30پیسے تک پہنچ گیا ہے۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے)کی یورپ اور برطانیہ کی پروازوں کی بحالی کے امکان روشن ہوگئے ہیں۔ 3 سال بعد یورپ اور برطانیہ میں پی آئی اے کی پروازوں کی دوبارہ بحالی کے لیے مثبت پیش مزید پڑھیں
کراچی (صباح نیوز)انٹربینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا اور سٹاک مارکیٹ مندی کا شکار رہی ۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ڈالر 98 پیسے مہنگا ہو گیا اور انٹربینک مارکیٹ میں 191کے ریٹ پر فروخت مزید پڑھیں
اسلا م آباد(صبا ح نیوز)وزارت تجارت نے وضاحت جاری کی ہے کہ بھارت کے ساتھ تجارتی پالیسی پر کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے، بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن میں ٹریڈ منسٹر کی تعیناتی کا تجارت کی بحالی سے کوئی مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آئندہ بجٹ کا مقصد مالیاتی استحکام لانا اور معیشت کی مجموعی لچک کو بہتر بنانا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے ورلڈ بینک کے نائب صدر جنوبی ایشیا مزید پڑھیں