انقرہ (صباح نیوز) پاکستان اور ترکی کے درمیان اہم مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط کیے گئے۔ پ اکستان اور ترکی کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط کی تقریب میں شہباز شریف اور ترک صدر رجب طیب اردوان مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)ملک میں مئی کے دوران مہنگائی کی شرح تقریبا ڈھائی سال کی بلند ترین سطح پر 13.76 فیصد تک پہنچ گئی۔ پاکستان ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق نقل و حمل اور خوراک کی قیمتوں میں مزید پڑھیں
انقرہ (صباح نیوز)وزیرِ اعظم شہباز شریف سے انقرہ میں ترک سرمایہ کاروں نے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں، ترک سرمایہ کاروں نے پاکستان کے سولر، ونڈ، پن بجلی، ویسٹ مینجمنٹ اور ہاؤسنگ کے منصوبوں میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا، وزیرِ مزید پڑھیں
انقرہ(صباح نیوز)ترکی کے وزیر تجارت مہمت موش نے وفد کے ہمراہ انقرہ میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور پاکستانی وفد کے دوسرے ارکان بھی ملاقات میں موجو د تھے۔ فریقین نے دونوں ملکوں مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز)انٹر بینک میں ڈالر سستا ہونے سے روپے کی قدر میں مزید بہتری کا عمل جاری ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 76پیسے سستا ہو کر 197روپے 70 پیسے کا ہوگیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 197روپے 50پیسے کا ہے۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا) نے جون کے لیے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا اعلان کر دیا۔اس ضمن میں جاری نوٹی فکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 13 روپے 9 مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں توانائی کے شعبے میں موجودہ قرضے معیشت کے لیے نقابل برداشت بوجھ ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں بجلی کی پیداواری صلاحیت کی کمی نہیں مزید پڑھیں
راولپنڈی ( صباح نیوز )راولپنڈی چیمبر آف کامرس نے معیشت کی بحالی کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کی کانفرنس بلا لی، کانفرنس جون میں پرل کنٹیننٹل ہوٹل راولپنڈی میں منعقد ہو گی، صدر چیمبر ندیم رئوف نے چیمبر میں ایک مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان رہا ۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں100 انڈیکس میں 350پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور انڈیکس 43210 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ۔ یاد رہے کہ 27مئی بروز جمعہ کو ٹریڈنگ کے دوران مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ پاکستان کو اس وقت معاشی اور دیگرچیلنجز کا سامنا ہے۔ سب نے ملکرمشاورت کے ساتھ پاکستان کو معاشی مشکلات سے نکالنا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے فیڈریشن آف پاکستان مزید پڑھیں