ا مپو رٹ آئٹم پر پابندی حکومت کی گھبراہٹ کا ثبوت ہے، شوکت ترین

کراچی(صباح نیوز)سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ امپو رٹ آئٹم پر پابندی حکومت کی گھبراہٹ کا ثبوت ہے، ہماری کارکردگی موجودہ حکومت سے بہتر تھی، ٹیکس کلیکشن بھی ہمارے دور میں بہتر تھی۔ کراچی میں پریس مزید پڑھیں

مالیاتی خسارے کو ختم کرنے اور پاکستان کی اقتصادی ترقی کو آگے بڑھانے کے لیے خصوصی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے، شازیہ مری

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر شازیہ مری نے جیم اینڈ جیولری نمائش کے دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ مالیاتی خسارے کو ختم کرنے اور پاکستان کی اقتصادی ترقی کو آگے بڑھانے کے لیے خصوصی اقدامات کرنے مزید پڑھیں

درآمد کا منصوبہ دینے والی کمپنیوں کو ٹیکس چھوٹ دی جائے گی، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسمعیل نے پاکستان میں کام کرنے والی غیر ملکی ملٹی نیشنل کمپنیوں(ایم این سیز) سے کہا ہے کہ برآمدات کا کوئی منصوبہ پیش کریں اور انہیں ٹیکس میں چھوٹ دینے کا وعدہ کیا۔ وزیر مزید پڑھیں

ملکی معیشت میں بہت جلد بدلاؤ دیکھ رہے ہیں،وزیر خزانہ

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ملکی معیشت میں جلد بدلاؤ کی امید ظاہر کی ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ اپریل کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 62 کروڑ 30 لاکھ ڈالر رہا مزید پڑھیں

پاکستان اور قطر کے درمیان تجارت اور سیاحت کے فروغ کیلئے روابط مزید بڑھانے کی ضرورت ہے، رانا ثناء اللہ خاں

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خاں نے کہا ہے کہ پاکستان اور قطر کے برادرانہ تعلقات باہمی اعتماد اور اسلامی بھائی چارے پر قائم ہیں۔پاکستان اور قطر کے درمیان تجارت اور سیاحت کے فروغ کیلئے روابط مزید پڑھیں

انٹر بینک میں ڈالر مزید ایک روپے 61 پیسے مہنگا200روپے 20 پیسے کا ہو گیا

کراچی (صباح نیوز)ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی بے قدری کا سلسلہ مسلسل جاری ہے، ڈالر ملکی تاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچ گیا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالرمزید ایک روپے 61 پیسے مہنگا ہوکر 200 روپے مزید پڑھیں

قید و بند اور ظلم وجبر کی پالیسیوں سے حقیقت کو تبدل نہیں کیا جاسکتا: میرواعظ عمر فاروق

سرینگر (صباح نیوز) مقبوضہ جموں وکشمیر میںکل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میرواعظ عمرفاروق نے شہید رہنماؤں میرواعظ مولوی محمد عمر فاروق ، خواجہ عبدالغنی لون اور شہدائے حول کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کشمیری عوام سے21مئی مزید پڑھیں