پاکستان اور یو اے ای قیادت کی فیصلوں پر عملدرآمد کے حوالے سے بڑی خبر

اسلا م آباد(صباح نیوز)  پاکستان اور متحدہ عرب امارات کی قیادت کے فیصلوں پر عملدرآمد کے لئے یو اے ای کے معاشی ماہرین کا وفد پاکستان کا ہنگامی دورہ کرے گا، وزیراعظم ہاؤس سے جاری تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں

وزیراعظم نے اقتصادی مشاورتی کونسل تشکیل دیدی

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے اقتصادی مشاورتی کونسل تشکیل دے دی ہے جو 21 اراکین پر مشتمل ہوگی اور معیشت کا جائزہ لے کر اقدامات تجویز کریگی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے 21 رکنی اقتصادی مشاورتی کونسل تشکیل دے دی مزید پڑھیں

ملک میں ذرائع آمدرفت معیاری ہونگے تو ملک تیزی سے ترقی کرے گا،زاہد اکرم درانی

اسلام آباد(صباح نیوز) ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم خان درانی نے کہا کہ ذرائع آمدرفت ملک کی سماجی اور معاشی ترقی کے لیے کلیدی اہمیت کا حامل ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں ذرائع آمدرفت کا نظام مزید پڑھیں

قیمتوں میں اضافہ ،ملک بھر میں کاغذ کا بحران شدت اختیار کرگیا

سرگودھا(صباح نیوز)ملک بھر میں کاغذ کا بحران شدت اختیار کرگیا جس کی وجہ سے قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے کاغذ کے بحران کی وجہ سے اخباری صنعت بھی بحران کی لپیٹ میں آگئی ہے کئی اخبارات بند ہونا شروع مزید پڑھیں

مہنگائی، لوڈ شیڈنگ اور آئی ایم ایف کے ساتھ سخت معاہدوں کا ذمہ دار عمران خان ہے، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے مہنگائی، لوڈ شیڈنگ اور آئی ایم ایف کے ساتھ سخت معاہدوں کا ذمہ دار عمران خان کو قرار دے دیا۔  اپنے بیان میں مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عمران خان اور مزید پڑھیں

ایندھن کی قلت ن لیگ کے 2 کنٹریکٹس ڈیفالٹ ہونے سے ہوئی، حماد اظہر

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ ایندھن کی قلت ن لیگ کے 2 کنٹریکٹس ڈیفالٹ ہونے سے ہوئی۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں شہباز شریف مزید پڑھیں

حکومت کے پاس امپورٹڈ کوئلہ خریدنے کے پیسے ہی نہیں،حماد اظہر

اسلام آباد(صباح نیوز) تحریک انصاف کے سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس امپورٹڈ کوئلہ خریدنے کے پیسے ہی نہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں پی ٹی مزید پڑھیں

اتحادی حکومت کو بلا تاخیر معاشی اصلات پر کام کرنا چاہئے، ڈاکٹر حفیظ اے پاشا

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ اے پاشا نے کہا ہے کہ نئی اتحادی کو بلا تاخیر معاشی اصلاحات کے لیے حکمت عملی مرتب کرنی چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ پہلی مرتبہ ملک میں اتنی وسیع البنیاد نمائندگی مزید پڑھیں

رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ کا تجارتی خسارہ 30 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا

کراچی (صباح نیوز)سٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ کا تجارتی خسارہ 30 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا۔اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں تجارتی مزید پڑھیں