واشنگٹن(صباح نیوز) پاکستان نے آئی ایم ایف سے مذاکرات میں پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی ختم کرنے پر اتفاق کرتے ہوئے قیمتوں میں اضافے کا عندیہ دے دیا۔وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی واشنگٹن میں آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) امریکا نے پاکستان میں بجلی کے شعبے کی بہتری کے 23.5 ملین ڈالر کے منصوبے کا آغاز کردیا، منصوبے کا مقصد موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنا ہے۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق امریکا نے پاکستان مزید پڑھیں
کراچی (صباح نیوز) انٹربینک میں ڈالرمزید مہنگا ہو گیا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق پاکستانی روپے کی قدر میں کمی اور ڈالر کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، انٹربینک میں ڈالرتریپن پیسے مزید مہنگا ہوگیا۔اضافے کے بعد ڈالر 187 مزید پڑھیں
واشنگٹن(صباح نیوز)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ ہواہے جس کے بعد برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت 108.8 ڈالرہوگئی۔امریکی مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی نے کہا ہے کہ بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے لائسنس کی تجدید کیلئے5 سالہ کارکردگی دیکھیں گے،تمام بجلی تقسیم کار کمپنیاں 5 سالہ کارکردگی رپورٹ جمع کرائیں۔ بجلی تقسیم کارکمپنیوں کے لائسنس کی مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز) انٹر بینک میں ڈالر مزید 1روپے 33 پیسے مہنگا ہوگیا، اس وقت انٹربینک میں ڈالر 187 روپے 25 پیسے کا ہو گیا ۔ رواں ہفتے مسلسل چوتھے روز ڈالر مہنگا ہوا ہے، گزشتہ 4 دنوں میں ڈالر 5 مزید پڑھیں
بیجنگ(صباح نیوز) چین نے پاکستان سے1 کروڑ ڈالر کے چلغوزے درآمدکر لئے ہیں۔ عوامی جمہوریہ چین کی کسٹمز کی جنرل ایڈمنسٹریشن (جی اے سی سی)کے مطابق چین نے رواں سال کے پہلے دو مہینوں میں پاکستان سے چلغوزے درآمد کیے مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز) انٹربینک میں ڈالر پھر مہنگا ہوگیا ۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر 1 اعشاریہ 93روپے اضافے سے 186اعشاریہ 36 روپے کا ہوگیا۔ گزشتہ تین روز میں ڈالر کی قدر میں مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر مفتاح اسماعیل احمد نے کہا ہے کہ، گندم اور چینی جو ہم برآمد کرتے تھے درآمد کرنے پر مجبور ہیں۔ ان خیالات کااظہار مفتاح اسماعیل نے منگل کے روز ٹوئٹر پر جاری اپنے مزید پڑھیں
کراچی (صباح نیوز)انٹربینک میں ڈالر 2روپے 16پیسے مہنگا ہو گیا ۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 2روپے 16پیسے مہنگا ہوگیا۔انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 184روپے70پیسے ہوگئی۔دو روز میں ڈالر 3 روپے سے زائد مہنگا ہوا۔ گزشتہ روزانٹربینک میں مزید پڑھیں