اسلام آباد(صباح نیوز) ملک بھر میں تمام بینک زکوة کٹوتی کے باعث عوام لین دین کے لیے بند رہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق تمام بینک عوامی لین دین کیلئے بند رہے۔ زکوة کٹوتی کی وجہ مزید پڑھیں
کراچی (صباح نیوز)ادارہ شماریات کی جانب سے ملک بھر میں مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔ ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیئے جس کے مطابق مسلسل مہنگائی کی شرح میں اضافہ ریکارڈ ہوا، مزید پڑھیں
کراچی (صباح نیوز) رمضان المبارک سے قبل اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پھل اور سبزیوں کی قیمتیں دگنی ہوگئیں۔ آڑھتی مافیا نے سٹاک کیے ہوئے پھل کی قیمتیں دگنی کردیں۔کراچی ریٹیلر اینڈ گروسریز ایسوسی مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بینکنگ محتسب کے فیصلوں کے خلاف دو الگ الگ بینکوں کی اپیلیں مسترد کرتے ہوئے بینک صارفین کو غیر ضروری قانونی چارہ جوئی میں گھسیٹنے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ ایوان مزید پڑھیں
تل ابیب(صباح نیوز)اسرائیلی اخبار ہرٹز کے مطابق متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان آزادانہ تجارت کا معاہدہ طے پاگیا جس کے تحت 95 فیصد تجارتی پروڈکٹس کسٹم فری ہوں گے۔ اسرائیل کی وزارت معیشت اور متحدہ عرب امارات کی مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)ماہ رمضان کے دوران یوٹیلیٹی اسٹورز پر سستی اشیا کی خریداری کے لیے حد مقرر کر دی گئی، ریلیف پیکج کے تحت سستی اشیا کی خریداری قومی شناختی کارڈ سے مشروط ہو گئی، ایک شخص پورے ماہ 40 مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز) انٹر بینک میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 84 پیسے مہنگا ہوکر 183 روپے48 پیسے پر بند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے بڑھ کر 185 مزید پڑھیں
اسلا م آباد(صباح نیوز)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا) نے ایل پی جی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یکم اپریل سے ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 157روپے44پیسے مہنگا کردیا گیا، جس مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) ملک بھر کے 4000 سے زائد یوٹیلیٹی اسٹورز پر رواں سال رمضان المبارک ریلیف پیکج کے تحت 19 بنیادی اشیائے ضروریہ پر ریلیف دیا جائے گا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کی جانب سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ توقعات سے بڑھ کرپاکستانی پویلین ایک شاندار کامیابی سے ہمکنار ہوا ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ ایکسپو 2020 میں بہترین پویلین کے انتخاب کے لئے بین الاقوامی مزید پڑھیں