وزیرخزانہ کی اگلے دوماہ کیلئے خوردنی تیل کی درآمد پر 10فیصد ٹیکس چھوٹ کی منظوری

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر خزانہ شوکت ترین نے اگلے دو ماہ کیلئے خوردنی تیل کی درآمد پر دس فیصد ٹیکس چھوٹ کی منظوری دی ہے۔ انہوں نے ٹیکس چھوٹ کی منظوری بین الاقوامی مارکیٹ میں خوردنی تیل کی قیمتوں میں مزید پڑھیں

معیشت کو سیاسی اختلافات سے بالا تر رکھنے کی ضرورت ہے ۔ایس ڈی پی آئی ماہرین

اسلام آباد(صباح نیوز)پالیسی ادارہ برائے پائیدار ترقی(ایس ڈی پی آئی) کے ایک سمینار میں ماہرین نے کہا ہے کہ پاکستان سیاسی اعتبار سے ایک مشکل دور سے گزر رہا ہے تاہم اس صورتحال میں معیشت کو سیاسی اختلافات سے بالا مزید پڑھیں

عام آدمی کے معیارزندگی میں بہتری لانے کیلئے پائیدارمعاشی ترقی ضروری ہے،شوکت ترین

کراچی(صباح نیوز)خزانے اور محصولات کے وزیر شوکت ترین نے عام آدمی کا معیار زندگی بہتر بنانے کیلئے جامع اور پائیدار معاشی ترقی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 96 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط کیلئے غیر یقینی صورتحال کا سامنا

اسلام آباد(صباح نیوز)حکومتی پالیسیوں پر تحفظات کے باعث پاکستان کو عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)سے منظور 6 ارب ڈالر میں سے 96 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط ملنے میں غیر یقینی صورتحال کا سامنا ہے،اگلی قسط کے لئے پاکستان اور مزید پڑھیں

وزیراعظم کا پاکستان، نائیجریا کے درمیان دوطرفہ تجارت کو وسعت دینے پر زور

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم  عمران خان  نے نائیجریا سے دوطرفہ تجارت اور کاروباری تعلقات کو مزید مستحکم کرنے پر زور دیا ہے ۔نائیجریا کے وزیر دفاع ریٹائرڈ میجرجنرل بشیر صالحی  نے اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔ وزیراعظم مزید پڑھیں

تجارتی سرگرمیوں کو بڑھانے کے لیے ٹیکنالوجی کا زیادہ سے زیادہ استعمال ناگزیر ہے، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سرمایہ کاری کے فروغ اور تجارتی سرگرمیوں کو بڑھانے کے لیے کاروبار میں آسانی پیداکرنے اور اصلاحات کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہاکہ تجارتی سرگرمیوں کو بڑھانے کے لیے ٹیکنالوجی کا مزید پڑھیں

آسٹرین وزیرخارجہ کی شاہ محمود سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد(صباح نیوز) آسٹرین وزیرخارجہ نے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات میں باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔اس موقع پر شاہ محمود بولے مقبوضہ کشمیر اور یوکرین کی صورتحال زیربحث آئی، موجودہ صورتحال میں ہمارے تحفظات ہیں، اقتصادی نقصان مزید پڑھیں

وزیراعظم کا بحرین کیساتھ سرمایہ کاری کیلئے تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے بحرین کے ساتھ مشترکہ مذہب اور اقدار پر مبنی دیرینہ برادرانہ تعلقات جاری رکھنے کا اعادہ کیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کوسلام آباد میں بحرین کے نیشنل گارڈ کمانڈر شیخ مزید پڑھیں

سال2008سے 2018تک معیشت مضبوط بنانے پرکام نہیں کیا گیا،شوکت ترین

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیرخزانہ شوکت فیاض ترین نے کہا ہے کہ 2008سے 2018 تک معیشت مضبوط بنانے پرکام نہیں کیاگیا،ڈرائنگ رومز میں بیٹھ کر افواہیں پھیلائی جاتی ہیں کہ آئی ایم ایف نے مذاکرات معطل کر دیئے ہیں۔ اسلام آباد مزید پڑھیں