پاکستانی سیاحت کے شعبے میں بے پناہ مواقع سے بھرپور استفادہ کرنے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملکی ترقی کے لئے صنعتوں اور کاروباروں کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے سیاحت کے شعبے میں بے پنا ہ مواقع ہیں جن سے بھرپور طور پر مزید پڑھیں

بجلی کے نرخ میں اضافہ نہیں ہوا، حماد اظہر

  اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ بجلی کے نرخ میں اضافہ نہیں ہوا۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں کہا کہ  وزیراعظم کا 5 روپے فی یونٹ رعایتی پیکج کا نفا ذ مزید پڑھیں

سپلائی چین لاجسٹکس کے شعبہ میں ہونے والی ترقی سے خود کو ہم آہنگ کرنا ہوگا، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد (صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ سپلائی چین لاجسٹکس کے شعبہ میں تیزی سے ترقی ہورہی ہے، دنیا میں ہونے والی ترقی سے خود کو ہم آہنگ کرنا ہوگا، آج پاکستان کی ترقی کے مزید پڑھیں

رمضان سے قبل یوٹیلیٹی اسٹورز پرگھی اور کوکنگ آئل پھر 15 روپے فی کلو مہنگا

اسلام آباد(صباح نیوز)یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل 15 روپے فی کلو مہنگا کردیا گیا۔ رمضان سے قبل یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل پھر مہنگا کردیا گیا ہے اور بتایا گیا ہے کہ گھی کی فی کلو مزید پڑھیں

ملکی معیشت مستحکم ہوکر آگے بڑھ رہی ہے،شوکت ترین

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہاہے کہ پاکستان کی معیشت اس وقت مستحکم ہوکر آگے بڑھ رہی ہے،اگر معیشت بہتر انداز میں بڑھتی رہے تو آئی ایم ایف کے پاس نہ جانا پڑے۔ اسلام آباد میں سیمینار مزید پڑھیں

پاکستان اور افغانستان نے دونوں ممالک کے درمیان ایک دوسرے کے ٹرکوں کی آزادانہ نقل و حرکت کی اجازت دیدی ، عبدالرزاق داؤ د

اسلا م آباد(صباح نیوز) مشیر تجارت عبدالرزاق  داو دنے کہا کہ پاکستان اور افغانستان نے دونوں ممالک کے درمیان ایک دوسرے کے ٹرکوں کی آزادانہ نقل و حرکت کی اجازت دیدی ہے،21 مارچ 2022 سے دونوں ممالک کے ٹرک سرحد مزید پڑھیں

رمضان ریلیف پیکیج اور تارکین وطن کیلیے قرضوں کی منظوری

اسلام آباد(صباح نیوز)اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی ) نے 8.28 ارب کے رمضان ریلیف پیکیج کی منظوری دے دی یوٹیلیٹی اسٹورز پر 19 اشیائے ضروریہ پرسبسڈی دی جائے گی۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں2008 کے بعد بلند ترین سطح پر

نیویارک(صباح نیوز) عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 2008 کے بعد بلند ترین سطح پرپہنچ گئیں۔ٹریڈنگ کے دوران برینٹ کروڈ تیل کی قیمت 130ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 124 ڈالر کی مزید پڑھیں

پاکستان، ایف اے ٹی ایف کی شرائط جلد مکمل کرلے گا، حماد اظہر

اسلا م آباد(صباح نیوز)وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ پاکستان فنانشل ایکشن ٹاکس فورس(ایف اے ٹی ایف)کے تکنیکی پیرامیٹرز مکمل کرنے کی پوری کوشش کر رہا ہے اور اسے جلد تسلیم کرلیا جائے گا۔ وزیر توانائی کا تبصرہ مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کی پیشرفت تسلیم کی، وزارتِ خزانہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وزارتِ خزانہ نے کہاہے کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(ایف اے ٹی ایف)کے ممبران نے پاکستان کی پیش رفت کو تسلیم کیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ایف اے مزید پڑھیں