پاکستان میں بجلی کے شعبے میں مسابقتی عمل کو تقویت دینے کی ضرورت ہے شعبہ توانائی کے ماہرین کی رائے

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان میں بجلی کے شعبے میں مسابقتی تجارت اور دو طرفہ معاہدوں (سی ٹی بی سی ایم) پر مشتمل ماڈل کے نفاذ سے شعبے میں شفافیت اور جوابدہی کو یقینی بنانے کے علاوہ مقابلے کی مجموعی فضا میں مزید پڑھیں

8 ماہ میں تجارتی خسارہ 31 ارب 95کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا، ادارہ شماریات

اسلام آباد(صباح نیوز)رواں مالی سال کے پہلے8 ماہ تجارتی خسارہ 31 ارب 95کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا، ادارہ شماریات نے پہلے 8 ماہ کے تجارتی اعدادوشمار جاری کر دیئے۔ ادارہ شماریات کے مطابق آٹھ ماہ کے دوران تجارتی خسارے میں مزید پڑھیں

گذشتہ سال پاکستان سے تجارت 50 فیصد بڑھی، ازبک نائب وزیرِ اعظم

اسلام آباد(صباح نیوز)ازبکستان کے نائب وزیرِ اعظم عمر زاکوف نے کہا ہے کہ گذشتہ سال پاکستان کے ساتھ تجارت 50 فیصد بڑھی ۔ اسلام آباد میں ازبکستان کے نائب وزیرِ اعظم عمر زاکوف نے پاک ازبک بزنس فورم سے خطاب مزید پڑھیں

پیٹرول اور ڈیزل پر سیلز ٹیکس کی شرح صفر ہے،ایف بی آر 

اسلام آباد(صباح نیوز)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے پیٹرولیم مصنوعات پر عائد سیلز ٹیکس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل پر سیلز ٹیکس کی شرح صفر ہے جبکہ مزید پڑھیں

صنعتی پیکیج سے روزگار کے مواقع پیدا کرنے میں مدد ملے گی، فواد چوہدری

لاہور (صباح نیوز)وزیر اطلاعات و نشریات فواد حسین چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت کے اعلان کردہ صنعتی پیکج سے صنعتی شعبے کو مضبوط بنانے اور ملک میں روزگار کے نئے ذرائع پیداکرنے میں مدد ملے گی۔ منگل کے روز مزید پڑھیں

فروری میں مہنگائی کی مجموعی شرح 12.24فیصد ہوگئی، ادارہ شماریات

اسلام آباد(صباح نیوز) ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ماہانہ اعدادوشمار جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ فروری میں مہنگائی میں 1اعشاریہ 15فیصد کا اضافہ ہوگیا، مہنگائی کی مجموعی شرح 12.24فیصد تک پہنچ گئی، فروری 2021میں مہنگائی کی شرح 8.7فیصد تھی۔سالانہ مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کیلئے بجلی 2.90روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری

اسلام آباد(صباح نیوز) نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے کے الیکٹرک کے صارفین کے لئے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی فی یونٹ دو روپے90پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ بجلی جنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مزید پڑھیں