حکومت پاکستان کو ایشیاکاصنعتی مرکز بنانے کیلئے پرعزم ہے:وزیراعظم

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ حکومت بھاری سرمایہ کاری کے ذریعے پاکستان کو ایشیا کا صنعتی مرکز بنانے کے لئے پرعزم ہے۔انہوں نے یہ بات رات بحرینی کمپنیوں کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہی جس مزید پڑھیں

خرم دستگیر کا کامیاب دورہ ایران، بجلی کے معاہدے پر دستخط

تہران ،اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر کے دورہ ایران کے موقع پر بلوچستان کیلئے 100 میگا واٹ بجلی فراہمی پر ایران کیساتھ معاہدہ ہوگیا، معاہدہ پر این ٹی ڈی سی اور توانیر نے دستخط کئے۔ اس موقع مزید پڑھیں

قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی تشکیل، وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل ایکنک کے چیئرمین ہونگے

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی تشکیل دیدی،وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل ایکنک کے چیئرمین ہونگے،  وزیراعظم شہباز شریف نے   قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی تشکیل دینے کی منظوری دے دی ہے، مزید پڑھیں

جی ایس پی پلس اسٹیٹس میں توسیع کے لیے یورپی یونین کا مانیٹرنگ مشن پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد(صباح نیوز)جی ایس پی پلس اسٹیٹس میں توسیع کے لیے یورپی یونین کا مانیٹرنگ مشن پاکستان پہنچ گیا،مانیٹرنگ مشن انسانی حقوق،چائلڈ لیبر کا خاتمہ،لیبر رائٹس سمیت دیگر امور کا جائزہ لے گا،پاکستان  جی ایس پی پلس اسٹیٹس میں توسیع مزید پڑھیں

لاہور ایئرپورٹ پر 4پروازیں منسوخ اور 9تاخیر کا شکار

لاہور(صباح نیوز)لاہور ایئرپورٹ پر طیاروں کی کمی اور دیگر وجوہات کی بناء پر4پروازیں منسوخ اور9تاخیر کا شکار ہوئیں،رپورٹس کے مطابق لاہور سے جدہ جانے والی سیرین ایئر کی پرواز ER1821منسوخ کر دی گئی جبکہ جدہ سے لاہور آنے والی سیرین مزید پڑھیں

پاکستان میں سرمایہ کاری مواقع سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں، سعودی پاک بزنس کونسل

اسلام آباد(صباح نیوز)سعودی پاک بزنس کونسل کے چیئرمین فہد بن محمد الباش نے کہا کہ سعودی سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع سے فائدہ اٹھانے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب سے مزید پڑھیں

انٹر بینک میں ڈالر مزیدایک روپے 25پیسے مہنگا ، 210 روپے کا ہوگیا

کراچی(صباح نیوز)انٹر بینک میں ڈالر مزیدایک روپے 25پیسے مہنگا ہو گیا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق ملک میں روپے کی بے قدری کا سلسلہ مسلسل جاری ہے اور  سوموار کو انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ مزید پڑھیں

انٹربینک میں ڈالر مزید83پیسے مہنگا، 208 روپے 50 پیسے کا ہو گیا

کراچی (صباح نیوز) ڈالر کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ دیکھا گیا۔ انٹربینک میں ڈالر 83 پیسے مہنگا ہوکر 208 روپے 50 پیسے کی ریکارڈ سطح پر جا پہنچا۔ موجودہ حکومت کے صرف 13 ہفتوں میں ڈالر26 روپے مہنگا ہوچکا مزید پڑھیں

صنعتی شہروں میں ایکسپورٹ سیکٹر کی ترقی کے لیے صوبائی حکومتوں کے ساتھ مل کر جامع حکمت عملی تیار کی جائے،شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کاروبار دوست ماحول پیدا کرنے کے لیے سیکٹر سپیسیفک کونسلزقائم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ صنعتی شہروں میں ایکسپورٹ سیکٹر کی ترقی کے لیے زیادہ سے زیادہ سرمایہ کاری کی ترغیب کے مزید پڑھیں