کامیاب پاکستان پروگرام میں غریب طبقے کو بنا سود قرضے دیں گے، شوکت ترین

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے ویژن کے تحت نوجوانوں کو اوپر لانا ہے ، کامیاب جوان پروگرام کے تحت نوجوانوں کو 24 سے 26 ارب روپے دیے مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک نے پاکستانی معیشت کی کیفیت پر سالانہ رپورٹ جاری کردی

کراچی(صباح نیوز)بینک دولت پاکستان نے بدھ کو پاکستانی معیشت کی کیفیت پر سالانہ رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں مالی سال2020-21 کا جائزہ لیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، مالی سال21 میں پاکستانی معیشت بحال ہوئی اور حقیقی جی مزید پڑھیں

پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے ساتھ رابطے میں ہیں،حماد اظہر

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے ساتھ رابطے میں ہیں۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بیان میں کہا کہ ہم پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مزید پڑھیں

پیٹرولیم ڈیلر ایسوسی ایشن کا ملک بھر میں کل سے ہڑتال کا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان پیٹرولیم ڈیلر ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں کل (جمعرات کو) ہڑتال کا اعلان کردیا۔ پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق پیٹرول پمپ مالکان کو آج (جمعرات کو) صبح 6بجے سے پیٹرول پمپ بند رکھنے کی ہدایت مزید پڑھیں

اگلے ماہ منی بجٹ پیش کردیں گے ۔17 فیصد یکساں سیلز ٹیکس نافذ کریں گے ، شوکت ترین

اسلام آباد(صباح نیوز)مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ اگلے ماہ منی بجٹ پیش کردیں گے ۔17 فیصد یکساں سیلز ٹیکس نافذ کریں گے ، صنعتوں پر دبائو آئے گا ، معاشی ترقی پر اثر پڑیگا ، بجلی 1.68 مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک نے شرح سود کیساتھ سیونگ ریٹ 1.50فیصد بڑھا دیا

کراچی(صباح نیوز)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہاہے کہ شرح سود کے ساتھ سیونگ ریٹ 1.50فیصد بڑھا دیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق بینکوں پر لازم ہے کہ یکم دسمبر سے سیونگ اکاونٹس پر 7.25 فیصد منافع دیں، صارفین سوا مزید پڑھیں

معاملات طے پا گئے ،آئی ایم ایف پاکستان کو ایک ارب ڈالر فراہم کرے گا ، شوکت ترین

اسلام آباد(صباح نیوز) مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ ہمارے مذاکرات طے پا گئے ہیں، آئی ایم ایف پاکستان کو ایک ارب ڈالر فراہم کرے گا ۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر توانائی مزید پڑھیں

گھی اورآئل قیمتوں میں اضافے سے متعلق کیس، انکوائری روکنے کا حکم معطل

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے گھی اورآئل کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق کیس میں لاہورہائیکورٹ کے انکوائری روکنے کے حکم کومعطل کردیا۔ پیر کو جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ مزید پڑھیں

حکومت سردیوں میں کراچی کی برآمدی صنعت کو سستی گیس فراہم کرے گی

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی حکومت سردیوں میں کراچی کی برآمدی صنعت کو سستی گیس فراہم کرے گی۔ حکومت اور ٹیکسٹائل سیکٹر کے درمیان برآمدی صنعت کو دسمبر سے اگلے 3 ماہ کے لیے ترجیحی بنیادوں پر ری گیسیفائڈ لیکوئیفائیڈ نیچرل مزید پڑھیں

پیٹرول پمپس ڈیلز ایسوسی ایشن کا 25 نومبر کو ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز)آل پاکستان پیٹرول پمپس ڈیلرز ایسوسی ایشن نے25 نومبر کو ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ آل پاکستان پیٹرول پمپ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے سیکرٹری اطلاعات نعمان علی بٹ نے کہا ہے کہ 25 نومبر کو مزید پڑھیں