اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان کے معاشی بحران کے خاتمے کیلئے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے چھ اگست کو آل پارٹیز استحکام معیشت کانفرنس بلانے کا اعلان کر دیا ہے،کانفرنس میں ڈالر کی اڑان کو روکنے اور معاشی استحکام مزید پڑھیں
واشنگٹن(صباح نیوز)امریکا میں پاکستانی سفیر مسعود خان کا کہنا ہے کہ امریکا میں پاکستانی برآمدات میں اضافہ ہوا ہے اور برآمدات کا حجم 9ارب ڈالر ہو گیا ہے، جبکہ پاک امریکا تجارتی حجم بڑھ کر 12ارب ڈالر ہو گیا ہے، مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز)پشاور میں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا، 20 کلو آٹے کا تھیلا 1800 سے بڑھ کر 1950 روپے میں فروخت ہو رہا ۔ فائن آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 1900 روپے سے بڑھ کر 2050 روپے کا مزید پڑھیں
بیروت (صباح نیوز)پاکستان اور لبنان کے درمیان مشترکہ اقتصادی کمیشن قائم کرنے کے معاہدے پر دستخط ہوگئے، مشترکہ کمیشن، تجارت، سرمایہ کاری، تعلیم، سائنس و ٹیکنالوجی میں ترقی کا آئینہ دارہوگا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان اور لبنان کے برادرانہ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) اتحادی حکومت آئی ایم ایف کے ایما پر سب بیچ دے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ ذرائع کے مطابق بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے نقصانات پر قابو پانے کے لئے نجکاری کا فیصلہ کیا گیا مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر محمد کاشف چوہدری نے بجلی کے کمرشل بلوں پر تین سے بیس ہزار سیلزٹیکس کے ظالمانہ نفاذ کو مسترد کرتے ہو ئے ملک گیر سطح پر اگلے لائحہ عمل کی تشکیل مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز)سونے کی قیمت ریکارڈ اضافے کے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 500 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز)ملک میں امریکی ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے، انٹر بینک میں ڈالر اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ فاریکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 4روپے 7پیسے مہنگا ہو کر مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف)سے معاملات اگست میں حل ہوجائیں گے، پاکستان کی مالیاتی ضروریات پوری کرنے کے لئے دوست ممالک سے بات چیت چل رہی ہے، قوم کو جلد مزید پڑھیں
کراچی (صباح نیوز) ڈالرمزید 2 روپے 62 پیسے مہنگا ہو کر 232 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ فاریکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق ڈالر کی قیمت میں اضافے اور روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے۔ مزید پڑھیں