راولپنڈی(صباح نیوز)وفاقی وزیر تجارت مخدوم نوید قمر نے کہا ہے کہ بزنس کمیونٹی کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی کوشش کریں گے ایس ایم ایس سیکٹر کے مسائل حل کرانا ہماری اولین ترجیح ہوگی تاجروں کی مشکلات اور مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان اور چین نے مفید باہمی تعاون کے لئے چین پاکستان اقتصادی راہداری میں دیگر ممالک کی شمولیت کا خیرمقدم کیا ہے۔ان جذبات کا اظہار بین الاقوامی تعاون اور رابطہ کے بارے میں سی پیک مشترکہ ورکنگ گروپ مزید پڑھیں
کراچی (صباح نیوز)ملک میں ڈالر کی اڑان کا سلسلہ جاری رہا، انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہونے کے بعد 228روپے کا ہوگیا۔انٹر بینک میں ڈالر 1روپے 19 پیسے مزید مہنگا ہوا۔ دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس)میں مزید پڑھیں
سنگاپور(صباح نیوز)ایشیائی ترقیاتی بینک نے پیش گوئی کی ہے کہ ڈھانچہ جاتی اصلاحات کی وجہ سے مالی سال 23-2022 میں پاکستان کی معاشی نمو محض معمولی بحالی ہو سکے گی۔ جاری ہونے والی ایشیائی ترقیاتی منظرنامے کی ضمنی رپورٹ میں مزید پڑھیں
کولمبو(صباح نیوز)تجربہ کار سیاست دان رانیل وکرما سنگھے نے اپنی تاریخ کے بد ترین معاشی بحران کے دوران سری لنکا کے نئے صدر کے طور پر حلف اٹھالیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی خبر کے مطابق رانیل وکرما سنگھے مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز) ڈالر مزید 2 روپے8 پیسے مہنگا ہو کر227 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ فاریکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے۔ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری کا مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان اور ترکیہ نے مختلف شعبوں میں خوشگوار دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے کا عزم ظاہر کیا ہے۔یہ اتفاق رائے بدھ کواسلام آباد میں وزیردفاع خواجہ محمد آصف اور ترکیہ کے سفیر کے درمیان ملاقات میںہوا۔ملاقات میں ابھرتی مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز)ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ نہ رک سکا، ابھی انٹر بینک میں ایک امریکی ڈالر 4 روپے 1 پیسہ مہنگا ہوگیا۔ انٹر بینک میں اب سے کچھ دیر پہلے تک 226 روپے کی ریکارڈ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں 18 جولائی تک درآمدات میں 20 فیصد کمی ہوئی ۔ مفتاح اسماعیل نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ درآمدات میں کمی کے لیے اقدامات مزید پڑھیں
اسلام آباد(صبا ح نیوز) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے پاکستان میں ناروے کے سفیر کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعلقات کے مزید فروغ کی ضرورت پر زور دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح مزید پڑھیں