وزیرخزانہ کا کرغزستان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات بڑھانے کاعزم

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان دوست ملکوں کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کے فروغ کو بہت اہمیت دیتا ہے۔انہوں نے اسلام آباد میں کرغزستان کے سفیر سے ملاقات میں کرغزستان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات مزید پڑھیں

حکومت سرمایہ کاروں کو مزیدسہولیات کی فراہمی کیلئے تمام رکاوٹیں دورکررہی ہے:وزیراعظم

اسلا م آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع ہیں اور اتحادی حکومت سرمایہ کاروں کو مزید سہولتوں کی فراہمی کیلئے تمام رکاوٹیں دور کرنے کے اقدامات کررہی ہے۔ انہوں نے اسلام مزید پڑھیں

انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ، 204 روپے50 پیسے کا ہوگیا، سٹاک مارکیٹ میں اضافہ

کراچی (صباح نیوز)انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا ۔ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 20 پیسے سستا ہوا ،اورڈالر 204 روپے50پیسے کا ہوگیا۔ دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز ہوا ہے، مزید پڑھیں

 اسلامی بینکاری کے جھنڈے  تلے کام کرنے والے بینکوں میں شریعت سے متصادم اور سود پر مبنی پروڈکٹس کو غیر اسلامی قرار دیا جائے،ڈاکٹر شاہد حسن صدیقی  

کراچی(صباح نیوز)ممتاز ماہر معاشیات  اور ریسرچ انسٹیٹیوٹ آف اسلامک  بینکنگ اینڈ فنانس کراچی  کے چیئرمین ڈاکٹر شاہد حسن صدیقی  نے سپریم کورٹ آف پاکستان کی شریعت اپیلیٹ بینچ کو ایک کھلا خط لکھا ہے جس میں  اس امر پر سخت مزید پڑھیں

سعودی عرب اور امارات کاپیداوار میں اضافے سے انکار،عالمی مارکیٹ میں خام تیل مزید 2 ڈالر فی بیرل مہنگا

نیو یارک (صباح نیوز) سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے پیداوار میں اضافے سے انکار کر دیا۔ سپلائی میں کمی کے بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل مزید 2ڈالر فی بیرل مہنگا ہو گیا۔ امریکی ڈبلیو ٹی آئی خام مزید پڑھیں

سی این جی انڈسٹری کی راہ میں رکاوٹیں ڈال کر معیشت کو نقصان پہنچایا گیا، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے سی این جی انڈسٹری کے وفد نے ملاقات کی اور مسائل سے آگاہ کیا، مفتاح اسماعیل نے وفد کومکمل تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ سی این جی انڈسٹری کو مزید پڑھیں

پاکستان اور جاپان کے درمیان انسانی وسائل کی ترقی کیلئے اسکالرشپ منصوبے کے معاہدے پر دستخط

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان میں انسانی وسائل کی ترقی کے لیے اسکالرشپ کے پروجیکٹس کو فروغ دینے کیلئے اہم اقدام، پاکستان اور جاپان کے درمیان انسانی وسائل کی ترقی کیلئے اسکالرشپ منصوبے کے معاہدے پر دستخط ہو گئے،معاہدے کے تحت جاپان مزید پڑھیں

سیاحت کے فروغ کیلئے اسلامی ممالک کو ویزا اور بارڈر پالیسیوں کو آسان کرنے کی ضرورت ہے، احسان الرحمن مزاری

باکو (صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی تعاون احسان الرحمن مزاری نے کہا ہے کہ سیاحت کے فروغ کیلئے اسلامی ممالک کو ویزا اور بارڈر پالیسیوں کو آسان کرنے کی ضرورت ہے،بدقسمتی سے اسلامی ممالک کو  ناقص انفراسٹرکچر اور سکیورٹی مزید پڑھیں