حکومت ٹیکس کے نظام میں بہتری،آسانی کو یقینی بنارہی ہے،وزیر اعظم

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم عمران خان نے ٹیکس کے نظام میں بہتری اور آسانی کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ ٹیکس کی ریکارڈ کیلکشن عوام کے حکومت پر اعتماد کی عکاسی ہے۔ ان خیالات اظہار وزیر اعظم عمران خان مزید پڑھیں

یواے ای کا دفاعی سامان کے لئے پاکستانی کمپنی سے اربوں روپے کا معاہدہ

دبئی (صباح نیوز)متحدہ عرب امارات نے دفاعی سامان کے لئے پاکستانی کمپنی سے6ارب 65کروڑ روپے سیزائد کا معاہدہ کرلیا۔ ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق اماراتی  وزارت دفاع کی ترجمان لیفٹیننٹ کرنل سارہ حمد الحجری کا کہنا تھا کہ پاکستانی کمپنی مزید پڑھیں

پاکستان ڈی سی او کو ایک اہم پلیٹ فارم سمجھتا ہے، وزیر خارجہ

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان ڈیجیٹل تعاون تنظیم (ڈی سی او) کو ایک اہم پلیٹ فارم سمجھتا ہے اور ڈیجیٹل معیشت، تجارت اور ڈیجیٹل صنعتوں کی جامع تبدیلی اور ترقی کے لئے ڈی مزید پڑھیں

چاول مافیا بھی میدان میں آگیا،قیمت میں 25 سے 50 روپے فی کلو تک اضافے کا امکان

سرگودھا(صباح نیوز) آٹا چینی گھی مافیا کے بعد چاول مافیا بھی میدان میں آگیا چاول کی قیمت میں 25 سے 50 روپے فی کلو تک اضافے کے امکان کو ظاہر کیا جارہا ہے اور مختلف اقسام کے چاولوں کی قیمت مزید پڑھیں

حکومت معاشی عدم مساوات کے خاتمے کیلئے محنت کررہی ہے: مشیر خزانہ

اسلا م آباد(صباح نیوز)مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں معاشی عدم مساوات کے خاتمے کیلئے سخت محنت کر رہی ہے۔ اسلام آباد میں کاروباری شعبے کے مخیر حضرات کے ایوارڈ کی تقریب سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

سیالکوٹ ،کھاریاں، راولپنڈی موٹروے منصوبہ گیم چینجر ثابت ہوگا:عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ معاشی سرگرمیوں کو تیز کرنے کے لئے معیاری انفراسٹراکچر کی فراہمی کے لئے پرعزم ہیں۔ سیالکوٹ ،کھاریاں، راولپنڈی موٹروے منصوبہ گیم چینجر ثابت ہوگا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سیالکوٹ ،کھاریاں، مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے ڈیل سے پہلے 5 پیشگی اقدامات کا مطالبہ کیا ہے،شوکت ترین

اسلام آباد(صباح نیوز) مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے پاکستان سے اگلی ڈیل کے لیے پانچ مطالبے پورے کرنے کی شرط عائد کردی جن میں ٹیکس چھوٹ کا خاتمہ اور اسٹیٹ بینک کی خود مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی، سرمایہ کاروں کے 11ارب ڈوب گئے

کراچی (صباح نیوز)نئے کاروباری ہفتہ کے پہلے دن اتار چڑھا کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں محدود پیمانے پر مندی رہی ،کے ایس ای100انڈیکس 45700پوائنٹس کی سطح پر ہی بند ہوا جبکہ مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے 11ارب روپے سے مزید پڑھیں

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع وزیراعظم آفس کے مطابق وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے مزید پڑھیں