ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا،انٹربینک میں 222روپے 10پیسے کا ہوگیا

کراچی(صباح نیوز) انٹر بینک مارکیٹ ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری دن کے آغاز پر بھی ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا اور کاروبار کے دوران ڈالر ایک بار پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین مزید پڑھیں

حکومت معیشت کے مختلف شعبوں کو درپیش آپریشنل مسائل کے حل کیلئے پرعزم ہے،وزیر خزانہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ حکومت معیشت کے مختلف شعبوں کو درپیش آپریشنل مسائل کے حل کے لئے پرعزم ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے پاکستان فارماسیوٹیکل انڈسٹری کے نمائندوں کی ملاقات ہوئی جس مزید پڑھیں

ڈالر 3 روپے 55 پیسہ مہنگا ، 214 روپے 50 پیسے کا ہو گیا

کراچی(صباح نیوز)عالمی مالیاتی ادارے کیساتھ پاکستان کے قرض پروگرام کی بحالی کے معاہدے کے اعلان کے باوجود روپے کی قدر میں بہتری نہ آسکی۔ پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر نے ایک بار پھر بلند چھلانگ لگا کر تاریخ مزید پڑھیں

سمندر پار پاکستانیوں سے 31 ارب 20 کروڑ ڈالر کی ریکارڈ ترسیلات موصول ہوئیں،اسٹیٹ بینک

کراچی(صباح نیوز)گزشتہ مالی سال 2021-22 کے دوران سمندر پار پاکستانیوں سے 31 ارب 20 کروڑ ڈالر کی ریکارڈ ترسیلات موصول ہوئی ہیں۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق جون 2022 کے دوران دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک ایکسچینج پھر مندی کا رجحان رہا

کراچی(صباح نیوز)پنجاب کے ضمنی انتخابات کے بعد پیدا ہونے والی سیاسی بے یقینی سے سٹاک ایکسچینج ایک مرتبہ پھر مندی کا رجحان رہا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز شدید مندی رہی۔ کاروبار مزید پڑھیں

انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا، 210روپے کا ہوگیا،سٹاک مارکیٹ میں مندی

کراچی (صباح نیوز)انٹربینک میں ڈالر میں مزید مہنگا ہو گیا،سٹاک مارکیٹ میں مندی رہی ۔ انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے اور ڈالر 20 پیسے اضافے کے بعد 210روپے کا ہوگیا ۔ دوسری مزید پڑھیں

حکومت پائیدار ترقی اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ دینے کیلئے کوشاں ہے،مفتاح اسماعیل

اسلام آباد(صباح نیوز)وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے پاکستان ریڈی میڈ گارمنٹس مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی، ایسوسی ایشن کے چیئرمین شیخ لقمان امین کی سربراہی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے پیسے ملے تو چیزیں آسان ہو جائیں گی، شوکت ترین

اسلام آباد(صباح نیوز) سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)سے پیسے ملتے ہیں تو چیزیں آسان ہو جائیں گی۔ شوکت ترین نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حکومت پیٹرولیم لیوی کو مزید پڑھیں

میکرو اکنامک استحکام حکومت کی اولین ترجیح ہے،مفتاح اسماعیل

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر خزانہ سے تاجروں کے وفد کی ملاقات، تاجر برادری کی مشاورت سے ان کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی،مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ میکرو اکنامک استحکام حکومت کی اولین ترجیح ہے،موجودہ حکومت معاشی ترقی مزید پڑھیں

امریکا کا سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن(صباح نیوز) امریکا سعودی عرب کو حملوں کے لیے استعمال ہونے والے ہتھیاروں کی فروخت دوبارہ شروع کرنا چاہتا ہے اور بائیڈن انتظامیہ اس سلسلے میں عائد پابندی کے ممکنہ خاتمے پر غور کررہی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں مزید پڑھیں