انٹربینک میں چوتھے روز بھی ڈالر سستا،ڈالر 224 روپے 20 پیسے کا ہوگیا

کراچی (صباح نیوز)انٹربینک  میں چوتھے روز بھی روپے کی قدر مستحکم رہی ،ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مزید 4 روپے 6 پیسے کا اضافہ ہوا۔ فاریکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق ڈالر کے مقابلے میں مقامی کرنسی مزید پڑھیں

پاکستان کا جاپان اورانڈونیشیا کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مزیدمستحکم کرنے کی خواہش کا اظہار

اسلا م آباد(صبا ح نیوز)خارجہ امور کی وزیر مملکت حنا ربانی کھر نے جاپان اور انڈونیشیا کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کی پاکستان کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ وہ مزید پڑھیں

جنوبی ایشیا میں پائیدار امن، سلامتی اور خوشحالی کے لئے جموں و کشمیر کے تنازع کا پرامن حل کی ضرورت ہے،شہباز شریف

اسلام آباد(صبا ح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں پائیدار امن، سلامتی اور خوشحالی کے لئے جموں و کشمیر کے تنازع کا پرامن حل کی ضرورت ہے۔جاپان کے ساتھ تجارت، سرمایہ کاری، آئی ٹی، قابل مزید پڑھیں

انٹر بینک میں ڈالراچانک 10 روپے گر گیا، 228 میں فروخت

کراچی(صباح نیوز)انٹر بینک میں ڈالر ایک ساتھ 10 روپے کم ہوکر 228روپے میں فروخت ہوا۔ ٹریڈنگ کے آغاز میں انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 86 پیسے نیچے آئی اورڈالر کی 237 روپے 52 پیسے پر فروخت دیکھی گئی۔ تاہم دوپہر مزید پڑھیں

پاکستان ملک میں ہمیشہ سرمایہ کاری کرنے والی غیر ملکی کمپنیوں کا منتظر ہے، انجینئر خرم دستگیر خا ن

اسلام آباد (صباح نیوز) وفاقی وزیر برائے بجلی انجینئر خرم دستگیر خا ن سے پاکستان میں آسٹریا کے سفیر نکولس کیلر، مس ایسرا ڈیرے۔ڈپٹی ہیڈ آف مشن ترک ایمبیسی، فتح سیوک،اسسٹنٹ جنرل منیجر لیمارک ترکی، ایرگن کورے( لیمارک ترکی) اور مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا پاکستان کی جانب سے تمام پیشگی شرائط مکمل ہونے کا اعلان

اسلام آباد (صباح نیوز)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)نے پاکستان کے لئے خوشخبری سنا دی، پاکستان نے آئی ایم ایف کی تمام پیشگی شرائط پر عملدرآمد مکمل کرلیا۔آئی ایم ایف نے پاکستان کی جانب سے تمام پیشگی شرائط مکمل ہونے مزید پڑھیں

انٹربینک میں ڈالر سستا ،سٹاک مارکیٹ میں تیزی

اسلام آباد(صباح نیوز)انٹربینک میںڈالر سستا ہو گیا ،سٹاک مارکیٹ میں تیزی آ گئی ۔فاریکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 84 پیسے سستا ہونے کے بعد 238 روپے کا ہو گیا۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مزید پڑھیں

رواں سال کے پہلے ماہ میں ایف بی آر کے محصولات میں 10 فیصد کا اضافہ

اسلام آباد(صباح نیوز) رواں مالی سال کے پہلے ماہ میں فیڈرل بیورو آف ریونیو(ایف بی آر )کے محصولات میں 10فیصد کا اضافہ ہوگیا،پاکستان کسٹمز نے 67 ارب روپے کے محصولات اکھٹے کئے۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری اعلامیے مزید پڑھیں

حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا میکنزم تبدیل کرنے کا فیصلہ،ای سی سی نے منظوری دیدی

اسلام آباد(محمد زبیر صفدر)وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا میکنزم تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے بھی منظوری دے دی ہے۔ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیر مزید پڑھیں