پاکستان کی آئی ایم ایف کو پیٹرولیم پر لیوی 50روپے لیٹر تک بڑھانے کی یقین دہانی

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان لیٹر آف انٹینٹ پر اتفاق ہوگیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کو پیٹرولیم پر لیوی 50 روپے لیٹر تک بڑھانے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔ پاکستان کی مزید پڑھیں

ایل این جی کی قیمت میں کمی کر دی گئی،اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد(صباح نیوز)جولائی کے مقابلے میں اگست میں ایل این جی صفر اعشاریہ 52 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تک سستی ہوگئی، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس میں 450 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

کراچی(صباح نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج(پی ایس ایکس)میں کاروبار کے دوران تیزی دیکھی گئی اور بینچ مارک کے ایس ای 100انڈیکس میں 450پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔پی ایس ایکس کی ویب سائٹ کے مطابق کے ایس ای 100انڈیکس میں 474پوائنٹس یا 1.11فیصد مزید پڑھیں

انٹربینک میں ڈالر 3 روپے 49 پیسے سستا، 212روپے کا ہوگیا

کراچی(صباح نیوز) انٹربینک میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری رہا جس میں گزشتہ ہفتے 4 فیصد کا اضافہ ہوا تھا۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان (ایف اے پی)کی مزید پڑھیں

سعودی عرب کا 3 ارب ڈالر سیف ڈپازٹ کی مدت میں دسمبر 2023 تک مزید توسیع کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز) سعودی عرب نے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر سیف ڈپازٹ کی مدت میںدسمبر 2023 تک مزید توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ 3ارب ڈالر کے سیف مزید پڑھیں

سندھ میں غیر معمولی بارشوں سے کھجور کی 80 فیصد فصل تباہ

کراچی(صباح نیوز)سندھ میں حالیہ غیر معمولی بارشوں سے کھجور کے باغات کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ بارشوں کے باعث ہونے والے نقصانات پر کسانوں نے دہائیاں دیتے ہوئے فورا ًریلیف کی اپیل کی ہے۔ محکمہ زراعت سندھ کے مطابق صوبے مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر سبسڈی دینے کے متحمل نہیں ہوسکتے، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرط کے مطابق  دوست ملکوں سے4 ارب ڈالر حاصل کرنے کا انتظام کرلیا ہے، پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی دینے کے متحمل نہیں ہوسکتے۔ نجی ٹی مزید پڑھیں

پاکستان امداد نہیں تجارت چاہتا ہے، بلاول

لاہور(صباح نیوز)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان امداد نہیں تجارت چاہتا ہے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب سے پاکستان میں دیگر ممالک کے ڈپلومیٹس کے اعزاز میں مزید پڑھیں

ہواوے نے کاروباری نتائج کا اعلان کر دیا

اسلام آباد  (صباح نیوز)  ہواوے نے 2022 کی پہلی ششماہی کے لیے اپنے کاروباری نتائج کا اعلان کیا۔کاروبار کی مجموعی کارکردگی پیشن گوئی کے مطابق تھی۔ ہواوے نے2022 کی پہلی ششماہی میں،  5.0% کے خالص منافع کے مارجن کے ساتھ، مزید پڑھیں

 ڈالر مزید سستا،213 روپے کا ہو گیا ،سٹاک مارکیٹ میں تیزی

کراچی(صباح نیوز)ڈالر  مسلسل گراوٹ کا شکار جبکہ پاکستانی روپیہ استحکام کی طرف گامزن ہے۔ انٹر بینک میں امریکی ڈالر 3 روپے 63 پیسے سستا ہونے کے بعد 215 روپے 25 پیسے کا ہو گیا، اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 3 مزید پڑھیں