انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا،سٹاک مارکیٹ میں تیزی

کراچی (صباح نیوز)ڈالر کی اونچی اڑان، انٹربینک میں 228روپے کا ہو گیا، سٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق  ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ آج بھی جاری ہے اور انٹر بینک میں  ڈالر 228 روپے مزید پڑھیں

ڈالر ایک بار پھر 36پیسے سستا، 219 روپے 50 پیسے کا ہو گیا

کراچی (صباح نیوز)انٹربینک میں ڈالر ایک بار پھر سستا ہو گیا ۔فاریکس ڈیلرزایسوسی ایشن کے مطابق پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر غیر یقینی صورتِ حال کا شکار ہے، کسی روز اس کی قدر کم ہونے لگتی ہے تو کبھی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،وفاقی حکومت سمیت دیگر کو نوٹس

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف متفرق درخواست پر وفاقی حکومت،وزارت پٹرولیم اور اوگرا کو نوٹس جاری کرتے ہوئے اگلے ہفتے جواب طلب کر لیا۔ ہائیکورٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے مزید پڑھیں

 وزیراعظم سے لاہور چیمبر آف کامرس کے وفد کی ملاقات، سیلاب زدگان کیلئے خطیر رقم کا چیک پیش کیا

لاہور(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اتوار کو لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد نے صدر لاہور چیمبر آف کامرس میاں نعمان کبیر کی سربراہی میں ملاقات کی اور چیمبر کی طرف سے وزیراعظم کو سیلاب زدگان کی مزید پڑھیں

پاکستان کورواں سال 2 ارب 57 کروڑ ڈالر اضافی قرض ملنے کا امکان ہے،آئی ایم ایف

نیویارک(صباح نیوز) آئی ایم ایف نے کہا کہ پاکستان کواس سال ضرورت سے2ارب 57کروڑڈالراضافی بیرونی قرض ملنے جبکہ پاکستان کے ذمہ 12ارب 83کروڑ ڈالر کا قلیل مدتی قرضہ رول اوور ہونے کا بھی قوی امکان ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (IMF)آئی مزید پڑھیں

ملک میں مہنگائی 47 سال کی بلند ترین سطح پر ،قوم کو اپنے وسائل کے اندر رہ کر گزارا کرنا ہوگا،مفتاح اسماعیل

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہاہے کہ سیلاب سے کم ازکم 10 ارب ڈالر کا نقصان ہوسکتا ہے، مہنگائی ملکی تاریخ میں 47 سال کی بلند ترین سطح پر چل رہی ہے، قوم کو اپنے وسائل کے مزید پڑھیں

تحریک انصاف کی حکومت نے ستمبر 2022 تک آئی ایم ایف کی چھٹی کرادینی تھی،شوکت ترین

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹنا بند کریں اس سے جمہوریت کو نقصان ہو گا، ن لیگ والوں کو کہنا چاہتا ہوں غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹنا بند کریں،تحریک انصاف کی حکومت مزید پڑھیں

ملک میں آٹے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر ،کراچی میں 20کلو کا تھیلا 2140روپے تک پہنچ گیا

اسلام آباد (صباح نیوز)ملک میں آٹے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ کراچی میں ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ آٹے کی فی کلو قیمت 107روپے تک پہنچ گئی۔ کراچی میں آٹے کا 20کلو کا تھیلا 2140روپے مزید پڑھیں