ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلئے 10کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

اسلام آباد(صباح نیوز)ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے10کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا گیا کہ پاکستان کے لیے منظور ہونے والی یہ رقم خیبرپختونخوا کے نظام صحت کی بہتری کیلئے مزید پڑھیں

ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، انٹربینک میں 1 روپے9 پیسے مہنگا،240 کا ہوگیا

کراچی(صباح نیوز)انٹربینک میں ڈالر نے نئی تاریخی بلندی کوچھولیا، انٹربینک میں ڈالر240 روپے کی سطح پرپہنچ گیا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 1 روپے9 پیسے مہنگا ہوگیا، 28 جولائی 2022 کو ڈالر239 روپے 94 پیسوں کی سطح پرٹریڈ مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک کاسیلاب متاثرین کے ریلیف اور بحالی کیلئے فوری بڑے امدادی پیکج کا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز)ایشیائی ترقیاتی بینک(اے ڈی بی) نے پاکستان میں تباہ کن سیلاب کے بعد ریلیف اور بحالی کے لیے فوری طور بڑے امدادی پیکج پر کام کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایک بیان میں ایشیائی ترقیاتی بینک نے کہا مزید پڑھیں

سعودی عرب نے 3ارب ڈالر کے ڈیپازٹ کی ایک سال کے لئے تجدید کردی ہے،اسٹیٹ بینک

کراچی(صباح نیوز) ملک کیلئے ایک اور اچھی خبر سامنے آئی ہے کہ سعودی عرب نے پاکستان کو دیے گئے 3 ارب ڈالر قرض کی واپسی میں ایک سال کی توسیع کردی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے تین ارب مزید پڑھیں

 پشاورمیں ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ،فی کلو400تک جا پہنچی

پشاور(صباح نیوز)بلوچستان کے بعد پشاور سمیت صوبے کے دیگر اضلاع میں بھی سیلابی صورتحال میں ایل پی جی کی طلب میں اضافہ ہونے سے قیمتوں کو بڑھا دیاگیا ہے اور فی کلو قیمت 200روپے سے بڑھ کر400روپے تک پہنچ گئی مزید پڑھیں

انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا،سٹاک مارکیٹ میں تیزی

کراچی(صباح نیوز)انٹر بینک میں روپے کی قدر نہ سنبھل سکی، ڈالر  مزید مہنگا ہو گیا ،سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان رہا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر 68 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 235 روپے کا مزید پڑھیں

  روپے کی قدر میں کمی ،ڈالر مزید مہنگا

لاہور (صباح نیوز) روپیہ کمزور جبکہ  ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔فاریکس مارکیٹ ڈیلرز کے مطابق سیاسی خلفشار، دوست ممالک کا مالی مدد کرنے کے حوالے سے محتاط رویے کے باعث امریکی ڈالر روپے کو مسلسل کمزور کررہا ہے۔ انٹربینک میں مزید پڑھیں

  بیرون ملک مقیم پاکستانی ورکرز کی جانب سے بھجوائی جانے والی ترسیلات زر کی تفصیلات جاری

کراچی (صباح نیوز)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے بیرون ملک مقیم پاکستانی ورکرز کی جانب سے اگست 2022میں بھجوائی جانے والی ترسیلات زر کی تفصیلات جاری کردیں ۔اگست 2022میں کارکنوں کی ترسیلات زر کی مد میں 2ارب70کروڑ40 لاکھ ڈالرز کی آمد مزید پڑھیں