درآمدی ڈیوٹی ختم، افغانستان سے ٹماٹر اور پیاز پاکستان پہنچ گیا، دونوں اشیا کی قیمت میں کمی آنے کا امکان

پشاور(صبا ح نیوز) درآمدی ڈیوٹی ختم ہونے کے بعد افغانستان سے 18 ہزار میٹرک ٹن ٹماٹر اور 5 ہزار میٹرک ٹن پیاز پاکستان پہنچ گیا، جس کے بعد دونوں اشیا کی قیمت میں کمی آنے کا امکان ہے۔ملک میں سیلاب مزید پڑھیں

ملک میں مہنگائی کی شرح 47 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد(صباح نیوز)اگست کے دوران مہنگائی میں 2.4 فیصد اضافہ ہوا اور ملک میں مہنگائی نے 47 سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اگست کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں اضافہ

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں اضافہ کردیا ۔ پیٹرول پر لیوی 20روپے فی لٹر بڑھا کر 37روپے 50پیسے مقررکردی گئی ۔ فی لٹر پیٹرول پر پی ایس اوایکسچینج ایڈجسٹمنٹ میں بھی 41 پیسے کا مزید پڑھیں

وزارت تجارت نے ایران اور افغانستان سے ٹماٹر اور پیاز درآمد کرنے کی سمری تیارکر لی

  اسلام آباد(صباح نیوز)وزارت تجارت نے ٹماٹر اور پیاز درآمد کرنے کی سمری تیار کرلی، ایران اور افغانستان سے پیاز اور ٹماٹر درآمد کیے جائیں گے۔ نجی ٹی وی  کے مطابق وزیر تجارت نوید قمر کی زیر صدارت اجلاس میں آلو، مزید پڑھیں

سیلاب کے باعث پیاز ،ٹماٹراور سبزیوں کی فصلیں تباہ، قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد(صباح نیوز)سیلاب سے تباہی کے اثرات سبزی منڈیوں تک پہنچنے لگے ۔ بلوچستان اور سندھ میں پیاز اور ٹماٹر کی فصل تباہ ہونے سے قیمتوں میں دو گنا اضافہ ہو گیا ۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں سیلاب کے مزید پڑھیں

کوئٹہ میں گیس سپلائی تاحال معطل، ایل پی جی 400 روپے کلو تک پہنچ گئی

کوئٹہ (صباح نیوز)بلوچستان میں شدید سیلاب کے باعث 20انچ قطر پائپ لائن بہہ جانے کے باعث کوئٹہ شہر اور دیگر علاقوں میں گیس کی سپلائی تاحال معطل ہے جبکہ ایل پی جی من مانی قیمت پر فروخت ہونے لگی ہے۔ مزید پڑھیں

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزیدمہنگا، 220 روپے 50 پیسے کا ہوگیا

کراچی(صباح نیوز) روپے کی قدر میں کمی ،ڈالر مزید مہنگا ہو گیا ۔ فاریکس ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 230 روپے سے تجاوز کرگیا، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید ایک روپے11 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 220 مزید پڑھیں

قطر کے بعد سعودی عرب کا بھی پاکستان میں ایک ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان

ریاض(صباح نیوز)سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے پاکستان میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ سعودی عرب کے سرکاری خبررساں ادارے کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی طرف سے پاکستان میں ایک مزید پڑھیں