کراچی(صباح نیوز) روپے کی قدر میں کمی ،ڈالر مزید مہنگا ہو گیا ۔
فاریکس ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 230 روپے سے تجاوز کرگیا، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید ایک روپے11 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 220 روپے 50 پیسے کا ہوگیا۔