ایل پی جی کی قیمت میں10 روپے فی کلو کمی، نوٹیفکیشن جاری

لاہور(صباح نیوز)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا) نے مائع پٹرولیم گیس(ایل پی جی) کا گھریلو  وکمرشل سلنڈر سستا کردیا۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے ماہ اکتوبر کے لیے ایل پی جی گیس کی قیمت میں 10 روپے فی کلو کمی کا مزید پڑھیں

انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 63 پیسے،اوپن مارکیٹ میں2روپے سستا، 228 کا ہوگیا

کراچی (صباح نیوز) چھٹے روز بھی ڈالر مزید سستا ہو گیا ۔جمعہ کو انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 1روپے 63پیسے کم ہوگئی۔ انٹر بینک میں قدر میں کمی سے ڈالر 228روپے پر آگیا۔ انٹربینک میں 6دن میں ڈالر 11روپے مزید پڑھیں

ڈالرمزید 3روپے 12پیسے سستا ، 229 کا ہوگیا، اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی رجحان

کراچی(صباح نیوز) انٹر بینک میں ڈالر مزید3روپے 12پیسے سستا ہونے کے بعد 229روپے کا ہو گیاجبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی رجحان دیکھنے میں آ یا۔ روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی کا مزید پڑھیں

بدقسمتی سے ڈی ایچ اے سمیت سب ہاؤسنگ سوسائٹیزمیں فراڈ ہے،اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ بدقسمتی سے ڈی ایچ اے سمیت سب ہاؤسنگ سوسائٹیزمیں فراڈ ہے۔جمعرات کو اسلام آبادہائیکورٹ میں ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے)کی جانب سے پلاٹ منسوخی کے خلاف درخواست کی سماعت مزید پڑھیں

پی آر اے ایل ٹیکس کے نظام میں بہتری، انکم ٹیکس گوشواروں کو آسانی سے بھرنے کا عمل تیزی سے جاری

راولپنڈی(صباح نیوز)سالانہ ٹیکس سیزن جاری ہے اور اس بار پاکستان ریونیو آٹومیشن لمیٹڈ کے بہتر طریقہ کار کے باعث اب تک ایف بی آر کے انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کا عمل بہت آسانی سے جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

انٹربینک میں ڈالرمزید 2 روپے41 پیسے سستا ،231.50 کا ہو گیا،ا سٹاک مارکیٹ میں تیزی

کراچی(صباح نیوز) انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا ،سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان رہا۔ فاریکس انڈیکس کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ کے مستحکم ہونے کا سلسلہ جاری ہے، انٹربینک میں ڈالر 2روپے41پیسے سستا ہوگیا مزید پڑھیں

انٹربینک میں ڈالر مزید 3 روپے 2 پیسے سستا، 234 کا ہو گیا،سٹاک مارکیٹ میں تیزی

کراچی(صباح نیوز) انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا اور سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان رہا ۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق امریکی ڈالر مزید سستا ہوا۔ انٹر بینک میں ڈالر 3 روپے 2 پیسے سستا ہونے کے بعد 234روپے مزید پڑھیں

قوانین پر سختی سے عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لئے رویوں میں تبدیلی ناگزیر ہے، رومینہ خورشید عالم

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم کی معاون خصوصی اور سر براہ پارلیمانی ٹاسک برائے عالمی ترقیاتی اہداف رومینہ خورشید عالم نے کہا کہ قوانین پر سختی سے عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لئے ضروری ہے کہ رویوں میں تبدیلی لائی مزید پڑھیں

 کسی بھی ملک کی معاشی ترقی خواتین کی شمولیت کے بغیر ناممکن ہے،عائشہ فاروقی

لاہور(صباح نیوز) پاکستان بزنس فورم(ویمن ونگ)کی چیئرپرسن عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کی معاشی ترقی خواتین کی شمولیت کے بغیر ناممکن ہے ،خواتین کی شمولیت سے ملکی آمدنی میں 25 فیصد اضافہ ہو سکتا ہے،خواتین کی مزید پڑھیں

انٹربینک میں ڈالر3روپے 65 پیسے سستا،236 کا ہوگیا، اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان

کراچی(صباح نیوز) انٹر بینک مارکیٹ میںپیر کو ہفتے کے پہلے روز آغاز پر ہی ڈالر سستا ہوگیا۔ معاشی میدان سے اچھی خبروں کے باعث انٹربینک میں ڈالر 1 گھنٹے میں 3 روپے 65 پیسے سستا ہو کر 236 روپے پرآگیاہےجبکہ مزید پڑھیں