اسلام آباد(صباح نیوز)پارلیمینٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے ایف بی آر سے نان کسٹم گاڑیوں کا ڈیٹامانگ لیا، سرکاری اداروں کو گاڑیوں کے نام نہاد مینوفیکچرز کو پالیسی اور دستاویزات میں ” اسمبلرز ” درج کرنے کی ہدایت کردی۔” اسمبلرز مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز) ڈالرکی اونچی اڑان نہ رک سکی، ڈالر پھر تگڑا ہونے لگا، امریکی کرنسی کی قدرمیں مزید اضافہ ہو گیا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز امریکی کرنسی کی قدر میں 86 پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈالر مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے متعلقہ پاکستانی حکام کو ہدایت دی ہے کہ سعودی ڈویلپمنٹ فنڈ کے زیر التوا تمام ترقیاتی منصوبوں کی راہ میں حائل تمام رکاوٹیں فوری طور پر دور کی جائیں، سعودی قیادت کی جانب سے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر خزانہ اسحاق ڈاراوروزیر برائے اقتصادی امورایاز صادق نے ممتاز پاکستانی نژاد امریکی آئی ٹی/ٹیک انٹرپرینیورز کے ساتھ ملاقات کی۔وزیرمملکت عائشہ غوث پاشا ،گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد ،سفیر مسعود خان اور پاکستانی وفد کے دیگر اراکین بھی مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملکی برآمدات میں اضافے کے لئے متحدہ عرب امارات کے ساتھ جامع اقتصادی شراکت داری کے معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ مزید پڑھیں
کراچی (صباح نیوز)ایک ہفتے کے دوران مرکزی بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 30 کروڑ سے زائد کی کمی واقع ہوئی ہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مرکزی بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 7 مزید پڑھیں
آستانہ(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے آستانہ، قازقستان میں CICA سربراہی اجلاس کے موقع پر صدر قاسم ژومارت توکایئف سے ملاقات کی۔دونوں رہنماوں نے تجارت، باہمی روابط اور توانائی سمیت دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا اور مختلف شعبوں میں تعاون پر مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شام سے تجارتی اور تعلیمی میدان میں باہمی تعاون کے نئے راستے تلاش کئے جائیں، شام میں پاکستان کے نامزد سفیر ائیرمارشل ریٹائرڈ شاہد اختر سے ملاقات کے دوران مزید پڑھیں
آستانہ(صباح نیوز) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے قازقستان کے شہر آستانہ میں سی آئی سی اے کے چھٹے سربراہی اجلاس کے موقع پر صدر امام علی رحمان سے ملاقات کی۔وزیراعظم نے صدرِ تاجکستان کو پاکستان میں تباہ کن سیلابی مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)ملک بھر کے یوٹیلیٹی سٹورز پر مختلف برانڈز کی اشیا کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔ یوٹیلیٹی سٹورز پر اشیا کی قیمتوں میں اضافے کے نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق فوری طور پر مزید پڑھیں