کراچی (صباح نیوز)کراچی میں ایرانی قونصلیٹ کے قونصل جنرل نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ جاری ہفتے میں ایرانی چیمبرآف کامرس، صنعت، معدنیات اور زراعت کے سربراہ ایک اعلی سطحی تجارتی وفد کے ہمراہ پاکستان کا مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے آل پاکستان چائنیز انٹرپرائز ایسوسی ایشن کے ایک وفد نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وفد کی صدارت ایسوسی ایشن کے صدر Yang Jianduo نے کی۔وفد کی جانب سے پی ایم فلڈ ریلیف مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ترقی یافتہ ممالک کی پیدا کی ہوئی موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کا خمیازہ بھگت رہا ہے، حکومت موسمیاتی تبدیلی میں کارگر عناصر کی روک تھام کو اپنی مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے ڈیڑھ ارب ڈالر کی منظوری دے دی ۔پاکستان کے لیے فنڈز کی منظوری بجٹ سپورٹ لون کے طور پر دی گئی ہے۔ اے ڈی بی کے قرضے کی منظوری سے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ توانائی کے مقامی وسائل کو بروئے کار لانا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ تھر کول ہماری توانائی ضروریات کو بخوبی پورا کر سکتا ہے۔ ہم درآمدی کوئلے کی بجائے مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے سعودی ڈویلپمنٹ فنڈ کے زیر التوا منصوبوں کے حوالے سے ایک جائزہ اجلاس کی صدارت کی .اجلاس میں سعودی ڈویلپمنٹ فنڈ کے وفد ، جو کہ پاکستان کے دورے پر ہے، نے بھی مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)مسلم لیگ( ن )کے رہنما، وفاقی وزیرِ ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایئر پورٹس پر مسافروں کو مفت چائے پلانے کا منصوبہ تیار کرلیا ہے۔ وفاقی وزیرِ ہوا بازی مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی حکومت گیس بحران پرقابوپانے کے لئے نومبر سے مارچ تک ہرماہ20ہزار میٹرک ٹن ایل پی جی درآمد کرے گی۔ وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے زریعہ پیپرارولز میں ترامیم کی منظوری دے دی ہے۔ ایک نجی ٹی مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان اور جاپان کی امدادی ایجنسی(جائیکا) کے درمیان جی 20 فریم ورک کے تحت 17 کروڑ 20 لاکھ ڈالر قرض کی ادائیگی مئوخر کرنے کا معاہدہ ہوگیا۔ اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق پاکستان اور جاپان کی امدادی ایجنسی مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز)روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ملک کی کرنسی مارکیٹس میں گزشتہ ہفتے سے روپے کے مقابلے میں دالر کی قدر بڑھ رہی ہے۔ آج بھی ڈالر مزید تگڑا ہوکر ایک مرتبہ مزید پڑھیں