اسلام آباد(صباح نیوز)عالمی بینک کی جانب سے پاکستان سے متعلق میکرو اکنامک ڈویلپمنٹ اپڈیٹ لک جاری کردی گئی ہے جس کے مطابق رواں مالی سال پاکستان کی جی ڈی پی گروتھ 2 فیصد رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ عالمی مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے برآمدکنندگان کیلیے بجلی کی مد میں 90سے 100 ارب روپے کی سبسڈی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈالر کی صحیح قدر 200 روپے سے نیچے ہے، ابھی ڈنڈا چلایا ہی نہیں، ڈالر مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت ترجیحی بنیادوں پر چین پاکستان اقتصادی راہداری کے منصوبوں کو مکمل کر رہی ہے ۔وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چائنہ روڈ ایک برج کارپوریشن کے وفد کی وائس پریزیڈنٹ مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز)مسلسل دس دنوں سے ڈالر کی تنزلی جاری ہے ، انٹربینک میں ڈالر مزید 2 روپے 19پیسے سستا ہو گیا۔انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، فاریکس انڈیکس کے مطابق ڈالر مزید 2 روپے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سے کنٹری ڈائریکٹر اے ڈی بی کی ملاقات،جاری مختلف منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سے ایشائی ترقیاتی مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے تھر کول مائنز کو ریلوے لائن سے منسلک کرنے کے منصوبے کو 23 مارچ 2023 تک مکمل کرنے کی ہدایات جاری کردیں۔ وفاقی حکومت اور سندھ حکومت کے مابین تھر کول مائنز کو مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز)انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا ،سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان رہا ۔انٹر بینک میں روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری ہے۔ ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھنے میں آیا۔ فاریکس ڈیلرز مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سیلاب کی وجہ جہاں رہائشی متاثر ہوئے وہی ریلوے ٹریک کو شدید نقصان پہنچا ہے اور بھیک مانگنے سے بہتر ہے کہ کرایوں میں اضافہ کردیا جائے۔ وفاقی وزیر مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ اے ٹی ایم سے چوریوں کی وجہ سے عوام کا بینکنگ نظام پر اعتماد خراب ہورہا ہے ۔ جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)پالیسی ادارہ برائے پائیدار ترقی کے نائب سر براہ ڈاکٹر وقار احمد نے کہا ہے کہ خیبر پختونخواہ صوبہ میں ٹیکس مراعات کے غلط استعمال کو روک کر پالیسی میں ہم آہنگی سے مقامی کاروبار میں ترقی ممکن مزید پڑھیں