ایس ڈی پی آئی اور رئیل اسٹیٹ سیکٹر Edge گروپ کے درمیان نئی شہری آبادیوں کو ماحولیاتی طور پرموثر بنانے کیلئے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط

اسلام آباد(صباح نیوز(پالیسی ادارہ برائے پائیدار ترقی ( ایس ڈی پی آئی)اور رئیل اسٹیٹ سیکٹر Edge گروپ نے پائیدار ترقی کے 11 SDG موسمیاتی تبدیلی کے13 SDGمقرر کردہ اہداف(شہروں اور انسانی بستیوں کو شامل کرنے) میں طے شدہ معیارات کو مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو ڈیڑھ ارب ڈالر کی رقم جاری کر دی

اسلام آباد(صباح نیوز)ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو ڈیڑھ ارب ڈالر کی رقم جاری کر دی، قرض سے زرمبادلہ کے ذخائر اور توازن ادائیگی میں بہتری ہوگی۔ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو ڈیڑھ ارب ڈالر کی رقم جاری کر دی مزید پڑھیں

لانگ مارچ کا اعلان ،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

کراچی (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے لانگ مارچ کے اعلان کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج شدید مندی کی لپیٹ میں آگئی ۔ کاروبار کا آغاز ہوا تو پی ایس ایکس 100 انڈیکس 42 ہزار مزید پڑھیں

پاکستان اوراقوام متحدہ نے پائیدارترقیاتی تعاون کے پانچ سالہ فریم ورک پردستخط کر دئیے

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان اوراقوام متحدہ نے پائیدارترقیاتی تعاون فریم ورک 2023 تا 2027 پردستخط کردیے،سیکرٹری اقتصادی امورڈویژن ڈاکٹرکاظم نیاز نے پاکستان کی جانب سے فریم ورک پردستخط کئے جبکہ اقوام متحدہ کی نمائندگی ریذیڈنٹ اینڈ ہیومینٹیرین کوآرڈینیٹر جولین ہارنیس نے مزید پڑھیں

ہمارے مستقبل کا فیصلہ ایکسپورٹ کو 100 ارب پر لیکر جانا ہے، احسن اقبال

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہمارے مستقبل کا فیصلہ ایکسپورٹ کو 100 ارب پر لیکر جانا ہے۔منگل کو خالد حسین مگسی کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی پلاننگ کا اجلاس ہوا مزید پڑھیں

وزیراعظم کی اے ڈی بی کے بی آر اے سی ای پروگرام کے تحت 1.5 بلین ڈالر کے قرض پر دستخط کی تقریب میں شرکت

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک کیساتھ معاہدے سے پاکستانی معیشت کے استحکام میں مدد ملے گی۔تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک کے ساتھ قرض فراہمی معاہدے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم مزید پڑھیں

رواں مالی سال پاکستان میں بے روزگاری مزید بڑھے گی، آئی ایم ایف

اسلام آباد(صباح نیوز)آئی ایم ایف نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ رواں مالی سال پاکستان میں بے روزگاری مزید بڑھے گی۔ عالمی مالیاتی ادارے کے مطابق رواں مالی سال بے روزگاری کی شرح چھ اعشاریہ دو سے بڑھ کر چھ مزید پڑھیں

آئی ٹی کا شعبہ ملکی معیشت کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے ئی ٹی کے شعبہ کی سہولت اور آسانی کے لیے اقدامات اٹھانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ  حکومت آئی ٹی کے شعبے کو اس کی حقیقی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانے کے لیے مزید پڑھیں

سی پیک پاکستان کی معیشت کو آگے لے جانے میں اہم کردار ادا کرے گی، سینیٹر اسحاق ڈار

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر خزانہ ومحصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہاہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری(سی پیک)پاکستان کی معیشت کو آگے لے جانے کے ساتھ ساتھ دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے میں اہم کردار مزید پڑھیں