حکومت مہنگائی پرقابو پانے کیلئے اقدامات کررہی ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد(صباح نیوز):وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداسحاق ڈارنے کہاہے کہ معاشرے کے اقتصادی طورپرکمزورطبقات کوروزمرہ استعمال کی ضروری اشیا کی ارزاں نرخوں پرفراہمی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔ انہوں نے یہ بات ہفتہ کویہاں یوٹیلیٹی سٹورز کے زریعہ وزیراعظم ریلیف مزید پڑھیں

پاکستان اور ارجنٹائن عالمی مسائل پر مشترکہ موقف رکھتے ہیں،سید نوید قمر

اسلام آباد (صباح نیوز) ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی کی قیادت میں  پارلیمانی وفد نے ارجنٹائن میں منعقدہ 43ویں سالانہ فورم آف پارلیمنٹرینز فار گلوبل ایکشن (PGA) اور 12ویں مشاورتی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی ، بین الاقوامی فوجداری مزید پڑھیں

ای سی سی نے ہائی اوکٹین پیٹرول پر لیوی 30 سے بڑھا کر 50 روپے کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(صباح نیوز)اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ہائی اوکٹین پیٹرول پر فی لیٹر پیٹرولیم لیوی 30 روپے سے بڑھا کر 50 روپے کرنے کی منظوری دے دی،  اطلاق 16 نومبر 2022 سے ہوگا۔ فنانس ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مزید پڑھیں

انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں مندی

کراچی(صباح نیوز)انٹربینک میں  ڈالر مزید مہنگا ہو گیا ،سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان رہا ۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 15 پیسے کے اضافے کے بعد 222 روپے 10 پیسے کا ہو گیا ہے۔ دوسری جانب مزید پڑھیں

پاکستان اور چین کے درمیان چینی کرنسی یوآن میں لین دین کا معاہدہ

اسلام آباد/بیجنگ(صباح نیوز) چین کے مرکزی بینک نے ایک بیان میں بتایا کہ پاکستان اور چین کے مرکزی بینکوں نے پاکستان میں چینی کرنسی یوآن میں لین دین کے حوالے سے تعاون کی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔ یہ پیش مزید پڑھیں

پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان50کروڑ ڈالرز کے معاہدے پر دستخط

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان اور ورلڈ بینک کے درمیان 50 کروڑ ڈالرز کا معاہدہ طے پا گیا۔ رقم صحت، تعلیم اور زرعی شعبے کی بہتری کیلئے ملے گی۔اعلامیے کے مطابق معاہدے پر دستخط سیکرٹری اقتصادی امور کاظم نیاز اورعالمی بینک کے مزید پڑھیں

چینی کمپنیوں نے وزیر اعظم شہباز شریف کی پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت قبول کرلی

بیجنگ(صباح نیوز)وزیر اعظم میاں محمد شہبازشریف نے چین کی صف اول کی کمپنیوں کے سربراہوں کو دورہ پاکستان کی دعوت دے دی۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سی پیک اوردیگر منصبوں پر کام کرنے والے چینی باشندوں کی حفاظت مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے پیپسی کو کے وفد کی ملاقات ، حکومت کی کاروبار دوست پالیسیوں پر شکریہ ادا کیا

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے بین لاقوامی مشروب ساز کمپنی پیپسی کو کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر برائے افریقا، مشرق وسطی و جنوبی ایشیا یوجین ولیم سن کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا مزید پڑھیں

ڈالر کی بے قدری ،روپیہ مستحکم ،سٹاک مارکیٹ میں تیزی

کراچی(صباح نیوز)ڈالر کی بے قدری ،روپیہ مستحکم ہونے لگا ،سٹاک مارکیٹ میں تیزی رہی ۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق گزشتہ کئی روز سے امریکی ڈالر مسلسل اپنی قدر کھو رہا ، اس کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ استحکام کی جانب مزید پڑھیں