مزید پانچ لاکھ میٹرک ٹن گندم کی درآمد کا عمل شروع ،ٹی سی پی نے ٹینڈرز جاری کردیا

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی حکومت نے مزید پانچ لاکھ میٹرک ٹن گندم کی درآمد کرنے کا عمل شروع کردیا۔ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان(ٹی سی پی) نے گندم کی درآمد کے لئے ٹینڈرز جاری کرد یا۔ بین الاقوامی سپلائرزسے28نومبر تک لفافہ بند بولیاں مزید پڑھیں

ای سی سی نے چین سے ایک لاکھ 25 ہزار میٹرک ٹن اورآذربائیجان سے 35 ہزارمیٹرک ٹن یوریا کی درآمدکی اجازت دیدی

اسلام آباد(صباح نیوز)کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے چین سے حکومتی سطح پرایک لاکھ 25 ہزار میٹرک ٹن اورآذربائیجان سے حکومتی سطح پر 35 ہزارمیٹرک ٹن یوریا کی درآمدکی اجازت دیدی، ای سی سی نے ملکی ضروریات مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

اسلا م آباد(صباح نیوز)یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی۔ ترجمان یوٹیلیٹی اسٹورز کے مطابق بناسپتی گھی کی قیمت میں 39 روپے اورخوردنی تیل کی قیمت میں 36 روپے تک کمی کی گئی مزید پڑھیں

ریڑھی بان معاشرے کا اہم حصہ ہیں ، قانون سازی و ضوابط کے ذریعے ہم اپنی معیشت کو بہتر بنا سکتے ہیں۔ فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد(صبا ح نیوز)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ریڑھی بان معاشرے کا اہم حصہ ہیں اور قانون سازی و ضوابط کے ذریعے ہم اپنی معیشت کو بہتر مزید پڑھیں

انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ،سٹاک مارکیٹ میں مندی

کراچی(صباح نیوز)امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ رکنے کا نام نہیں لے رہا، اس کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ ناقدری کا شکار ہے۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 58 پیسے مہنگا مزید پڑھیں

آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا حکومت کو احتجاجی خط،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کا مطالبہ

اسلام آباد(صباح نیوز)آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے حکومت کو احتجاجی خط لکھ کر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کا مطالبہ کردیا۔ گزشتہ روز حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کیا تھا، تاہم آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے حکومت مزید پڑھیں

سیلاب سے نقصانات: عالمی بینک کا زراعت اور گھروں کیلئے 1.3 ارب ڈالر فراہم کرنے کا منصوبہ

اسلام آباد(صباح نیوز)عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان میں حالیہ تباہ کن سیلاب سے نقصانات کے پیش نظر زراعت اور گھروں کی سہولت کے لیے ایک ارب 30 کروڑ ڈالر فراہم کرنے کے لیے منصوبہ بنا رہے ہیں۔ وفاقی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر خزانہ ومحصولات کی متعلقہ حکام کومیراپاکستان میراگھر پروگرام میں موجود آپریشنل رکاوٹوں کو دور کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر خزانہ ومحصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے متعلقہ حکام کومیراپاکستان میراگھر پروگرام میں موجود آپریشنل رکاوٹوں کو دور کرنے اور ان کو حل کرنے کے لیے ممکنہ تجاویز پر کام کرنے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں مزید پڑھیں