کراچی(صباح نیوز)آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے شعبے میں ہونے والے تیز رفتار ترقی اس بات کا تقاضا کرتی ہے کہ پاکستان بھی اس پیش رفت سے مطابقت رکھے اور ٹیکنالوجی سے متعلق عملی تحقیق کے ذریعے آرٹیفیشل انٹیلیجنس، ڈیٹا سائینس اور انٹرنیٹ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) وزارت خزانہ نے کہا ہے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات رواں ماہ کے آخر میں شروع ہونے کا امکان ہے،داخلی سیاسی حالات آئی ایم ایف مشن کی آمد میں تاخیر کی وجہ بنے، 800 مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)اقتصادی رابطہ کمیٹی نے یوٹیلٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کی منظوری دیدی۔ کمیٹی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین نجی شعبہ کو دینے کی سفارش کو مسترد کردی۔ ای سی سی نے وزیراعظم پیکج مزید پڑھیں
اسلام آباد(صبا ح نیوز)عالمی بینک نے پاکستان میں ماحولیاتی اور موسمیاتی تبدیلیوں سے ہونے والے نقصانات کے تدارک کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ضرورت پرزوردیاہے۔ یہ بات عالمی بینک کی جانب سے پاکستان میں ماحولیاتی اور موسمیاتی تبدیلیوں مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز) لاہور ہائی کورٹ نے شہبازشریف فیملی کی رمضان شوگرمل کو این او سی جاری نہ کرنے کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کردیا۔ لاہورہائی کورٹ میں وزیراعظم شہبازشریف کی فیملی کی رمضان شوگر مل کو این مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز)ملک بھر میں امریکی ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ ، امریکی کرنسی کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی واقع ہونے لگی۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مزید 31 مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز)سوئی سدرن نے کل سے صنعتی شعبے کی گیس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ ہماری اولین ترجیح گھریلو صارفین کوگیس دینا ہے تاہم امید ہے بحران زیادہ شدید نہیں ہوگا۔ مزید پڑھیں
چمن(صباح نیوز) پاک افغان بارڈر پر چمن باب دوستی دوسرے روز بھی بند رہا ۔نجی ٹی وی کے مطابق پاک افغان بارڈر باب دوستی تجارتی سرگرمیوں اور پیدل آمدورفت کے لئے دوسرے روز بھی بند رہا ۔ گزشتہ روز افغانستان مزید پڑھیں
کراچی (صباح نیوز)عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 11 ڈالر اور پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے مزید بڑھ گئے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 11 ڈالر مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایک کلو گھی کی قیمت میں 8 روپے کمی کی گئی ہے جس کے بعدایک کلو کیٹگری ون کا برانڈڈ مزید پڑھیں