فرٹیلائزر سیکٹر کو درپیش مسائل کے حل کے لیے قابل عمل لائحہ عمل تیار کیا جائے،مفتاح اسماعیل

اسلام آباد(صباح نیوز)اجلاس میں سیکرٹری وزارت صنعت و پیداوار نادر سالیر قریشی، اینگرو فرٹیلائزر، ایگریٹیک، فاطمہ فرٹیلائزرز کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی اجلاس کے دوران وزیر خزانہ کو فرٹیلائزر مینوفیکچررز کو درپیش متعدد مسائل کے بارے میں بتایا گیا، مزید پڑھیں

ڈالر کی اونچی پرواز،206 روپے کا ہو گیا

اسلام آباد(صباح نیوز)انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح206روپے پر پہنچ گئی۔ ڈالرکی قیمت میں اضافے اور روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے۔انٹربینک میں ڈالرتاریخ کی نئِی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا مزید پڑھیں

انڈونیشیا پاکستان کو دو ہفتوں کے دوران پام آئل کے10بحری جہاز فراہم کرے گا

اسلام آباد (صباح نیوز)عوام کو خوردنی تیل کی فراہمی کے حوالہ سے اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ انڈونیشیا پاکستان کو دو ہفتوں کے دوران پام آئل کے10بحری جہاز فراہم کرے گا۔ پام آئل کی فراہمی کے حوالہ سے وزیر اعظم مزید پڑھیں

ڈالر کی اونچی پرواز،انٹربینک میں 205روپے 50 پیسے کا ہو گیا

کراچی(صباح نیوز) ڈالر کی اونچی پرواز جاری ہے ،انٹربینک میں205 روپے50 پیسے کا ہوگیا ۔ فاریکس ایسوسی ایشن مطابق انٹر بینک میں کاروباری ہفتے کے دوسرے دن بھی ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری رہا اور ڈالر 1 روپیہ مزید پڑھیں

وزیر خزانہ سے اے ڈی بی کے ڈائریکٹر جنرل کی ملاقات،مختلف منصوبوں پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے ایشیائی ترقیاتی بینک(اے ڈی بی) کے ڈائریکٹر جنرل یوجین زوکوف کی ملاقات ، پاکستان میں اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو جاری رکھنے میں اے ڈی بی کے تعاون کو سراہا،کہتے ہیں شدید مزید پڑھیں

تاجروں و صنعت کاروں نے بجٹ میں برآمدی ہدف کو 35 ارب ڈالر مقرر کرنے کو خوش آئند قرار دیدیا

اسلام آباد(صباح نیوز)تاجروں و صنعت کاروں نے بجٹ 23-2022 میں برآمدی ہدف کو 35 ارب ڈالر مقرر کرنے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے بجٹ پر ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کے روز اسلام آباد میں پریس مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک کے ذخائر میں 50 کروڑ ڈالر کی کمی ہوئی،اسد عمر

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے سٹیٹ بینک کے ذخائر میں 50 کروڑ ڈالر کی کمی ہوئی۔ سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر مزید پڑھیں

پارک ویو سوسائٹی کی این او سی منسوخی کیخلاف اپیلوں پر سپریم کورٹ میں سماعت

اسلام آباد(صباح نیوز) پارک ویو سوسائٹی کی این او سی منسوخی کیخلاف اپیلوں پر سماعت سپریم کورٹ میں ہوئی،عدالت نے اسلام آباد انتظامیہ کو سڑک کی تعمیر کیلئے حد بندی کی ہدایت کر دی ،چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے مزید پڑھیں

کراچی والوں کیلئے بجلی7 روپے80 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری

کراچی(صباح نیوز) کراچی والوں کے لیے بری خبر آ گئی۔ بجلی 7 روپے80 پیسے فی یونٹ مہنگی  کر دی گئی۔نیپرا نے کراچی والوں کیلئے بجلی7 روپے80 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی۔ نیپرا نے اضافے کی منظوری دو مزید پڑھیں