انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی اپریل 11, 2022 14:38April 11, 2022 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ کراچی (صباح نیوز) انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ دوسری جانب انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں مزید 1 روپے 98 پیسے کی کمی ہوئی جس کے بعد ایک ڈالر 183 روپے سے بھی نیچے آ گیا ۔