خضدار(صباح نیوز)بلوچستان کے ضلع خضدار میں جمعہ کی دو پہر چمروک کے علاقے میں ایک ریمورٹ کنٹرول دھماکہ کے نتیجے میں ایک صحافی سمیت 3 افراد جاں بحق اور کم از کم 7زخمی ہوئے۔امدادی ٹیموں نے جائے وقوعہ سے لاشوں مزید پڑھیں
کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ معاشی بہتری سود اوربدعنوانی ختم کیے بغیر نہیں آسکتی۔وفاق بلوچستان کے معاشی آئینی حقوق دے دیں صوبائی حکومت سلگتے اجتماعی عوامی مسائل حل کر نے پر خصوصی توجہ دیں مزید پڑھیں
دکی (صباح نیوز) دکی میں بارودی سرنگ کے دھماکوں میں ایک شخص جاں بحق اور20فراد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق سکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ بلوچستان کے علاقے دکی میں ٹھیکیدار ندی کے مقام پر بارودی سرنگ کے 2 مزید پڑھیں
کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ عدلیہ کا اداروں کی مداخلت کے خلاف آوازبلند کرنا خوش آئند ہے جمہوریت کی بحالی کیلئے مداخلت بندکرنا ضروری ہے ۔عدالت کا چمن کوئٹہ کراچی شاہراہ دورویہ کرنے کی مزید پڑھیں
کوئٹہ (صباح نیوز)جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے مرکزی رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ یکم مئی کو لیبر ڈے منانے والی اشرافیہ ہی مزدوروں کے استحصال کی ذمہ دار ہے، مزدوروں کے نام پر ارب پتی طبقہ بچوں مزید پڑھیں
کوئٹہ (صباح نیوز)گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ اور وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ملکوں کی تعمیر میں مزدوروں کا تعمیری کردار نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، گزشتہ چند سال سے شدید غربت اور مہنگائی کے باعث مزید پڑھیں
کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ نااہل اور کرپٹ قیادت کی وجہ سے ملک روزبروزدلدل میں دھنستا جا رہا ہے حکمران اہل بلوچستان کوخیرات نہیں انصاف،تعلیم ،روزگار فراہم کرکے بنیادی حقوق دیکر ترقی ،خوشحالی مزید پڑھیں
کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ معیشت سود،امریکی وآئی ایم ایف امدادسے ٹھیک نہیں ہوسکتی ۔بدعنوانی وسود کاخاتمہ کرکے دیانت داری واخلاص کیساتھ آئی ایم ایف کے تنخواہ دار ماہرین کے بجائے محب وطن مزید پڑھیں
کراچی ،پشاور، کوئٹہ (صباح نیوز) ملک کے مختلف علاقوں میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز ہو گیا جس کے دوران 2 کروڑ 40 لاکھ سے زائد بچوں کو انسدادِ پولیو قطرے پلائے جائیں گے۔کوآرڈینیٹر نیشنل ہیلتھ سروسز ڈاکٹر ملک مختار مزید پڑھیں
کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ بدعنوانی ، غفلت کی وجہ سے کروڑوں کا سریاب پراجیکٹ بارش کی پانی میں بہہ گیا مہینوں وسالوں گزرنے کے باوجود سریاب روڈ،سبزل روڈ،قمبرانی روڈ،مغربی بائی پاس ،نواں کلی مزید پڑھیں