وزیر اعظم ہاؤس میں ہونے والی گفتگو ویب سائٹ پر برائے فروخت ہے۔ملک کی سلامتی پر خطرات کے بادل منڈلانے لگے ،مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ حکومت واپوزیشن اور اسٹبلشمنٹ کے آپس کی لڑائی کی وجہ سے معیشت اورادارے تباہ ،ملک کی سلامتی دائو پر لگی ہوئی ہیں ۔سیاست کو سازشوں کی بنیاد پر چلانا دانشمندی نہیں مزید پڑھیں

امریکی غلامی سے نجات اوربدعنوانی ختم کیے بغیر ملک میں ترقی وخوشحالی نہیں آسکتی،مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ امریکی غلامی سے نجات اوربدعنوانی ختم کیے بغیر ملک میں ترقی وخوشحالی نہیں آسکتی ۔معیشت پر بدعنوان عناصر کا قبضہ ہے جوصرف آئی ایم ایف کے غلام اور بدعنوان ہیں ۔ مزید پڑھیں

جماعت اسلامی والخدمت فاؤنڈیشن دکھی انسانوں کی خدمت کیلئے پیش پیش ہے ،سیلاب متاثرین کی بحالی تک جدوجہد جاری رکھیں گے، دردانہ صدیقی

کوئٹہ(صباح نیوز) جماعت اسلامی حلقہ خواتین پاکستان کی سیکرٹری جنرل دردانہ صدیقی ،ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطیہ نثار،ڈپٹی جنرل سیکرٹری ثمینہ سعید ،جماعت اسلامی خواتین بلوچستان کی ناظمہ شازیہ عبداللہ،الخدمت فاؤنڈیشن بلوچستان کی صدریاسمین اچکزئی ،روبینہ علی نے کہاکہ سیلاب وبارشوں مزید پڑھیں

ملک پر اغیار کے آلہ کاروں وغلاموں کی حکمرانی ہے،مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ ملک پر اغیار کے آلہ کاروں وغلاموں کی حکمرانی ہے چور وں کو وزارتیں دیکر قوم سے خیانت کی کی جارہی ہیں مستردشدہ زیروکوسرٹیفائیڈ ہیروبنایا جاتا ہے جمہوریت برائے نام رہ مزید پڑھیں

کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ، چار مبینہ دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ (صباح نیوز)ہزار گنجی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں4مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے، ملزمان منشیات کا ٹرک کراچی لے جانے کی کوشش کر رہے تھے۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق انہیں خفیہ مزید پڑھیں

حکومت دنیا بھر سے متاثرین کیلئے آئی ہوئی امانتیں سیلاب متاثرین میں دیانت داری سے تقسیم کریں ۔مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ حکومت دنیا بھر سے متاثرین کیلئے آئی ہوئی امانتیں سیلاب متاثرین میں دیانت داری سے تقسیم کریں ۔الخدمت فائونڈیشن جماعت اسلامی نے ملک بھر میں متاثرین کی مددکرنے میں تاریخ مزید پڑھیں

الخدمت کی جانب سے 8مو بائل واٹر فلٹریشن پلانٹس سندھ اور بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں کے لئے روانہ

لاہور(صباح نیوز) الخدمت کی جانب سے 8 ریورس اسموسس واٹر فلٹریشن پلانٹس سندھ اور بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں کیلئے روانہ کردیئے گئے۔ اس حوالے سے الخدمت کمپلیکس لاہورمنعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان محمد عبدالشکور مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان اورمشیرداخلہ کا ہیلی کاپٹر حادثے پراظہار افسوس

کوئٹہ(صباح نیوز)وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو اورمشیرداخلہ میرضیاء لانگو نے پاک فوج کے ہیلی کاپٹر حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبد القدوس بزنجو نے کہا ہے کہ ۔حادثے میں پاک فوج کے دو افسران اور مزید پڑھیں

کسی ادارے کو قوم کی لوٹی ہوئی دولت معاف کرنے کا حق نہیں،مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کی پالیسیوں میں انیس بیس کا بھی فرق نہیں، موجودہ اور سابقہ وزیراعظم دونوں اسٹیبلشمنٹ کے لاڈلے ہیں۔ سیلاب سے لاکھوں مزید پڑھیں

متاثرین کی امدادوبحالی میں جنگی بنیادوں پرایمانداری سے کام کرنے کے بجائے سرکاری حکام ٹس سے مس نہیں ہورہے، مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ متاثرین کی امدادوبحالی میں جنگی بنیادوں پرایمانداری سے کام کرنے کے بجائے سرکاری حکام ٹس سے مس نہیں ہورہے ۔مہنگائی بے روزگاری اور بدعنوانی نے عوام کونان شبینہ کے محتاج مزید پڑھیں