بلوچستان میں سردی کی شدت میں اضافہ

کوئٹہ(صباح نیوز)بلوچستان کے بیشتر شمالی علاقوں میں سردی میں اضافہ ہوگیا، کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وادی کوئٹہ اور گردونواح میں گذشتہ روز کی نسبت سردی مزید پڑھیں

بلوچستان بلدیاتی انتخابات کیس، مطلوبہ تفصیلات دوہفتے میں فراہم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(صباح نیوز)الیکشن کمیشن نے بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے تمام تفصیلات دوہفتے میں فراہم کرنے کی ہدایت کردی ۔ الیکشن کمیشن نے حکم دیا کہ دیہی اور شہری لوکل کونسلز کی تفصیلات، کونسل مزید پڑھیں

موجودہ سیزن میں حکمرانوں نے چینی میں اضافہ کرکے اپنے چینی مافیا کوتین سو ارب روپے کا فائدہ پہنچایا ،مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)١ میرجماعت اسلامی صوبہ بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ موجودہ سیزن میں حکمرانوں نے چینی میں اضافہ کرکے اپنے چینی مافیا کوتین سو ارب روپے کا فائدہ پہنچایا حکمرانوں کا اصل ہدف پٹرول مافیا،دینی مافیا،گھی مافیااور حکمرانوں کی مزید پڑھیں

حکومت کا قبلہ اب آئی ایم ایف وامریکہ ہے، مولاناعبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولاناعبدالحق ہاشمی نے کہاکہ دینی وعصری علوم سے لیس باکردار لوگ ہی ملک وملت کو ترقی وخوشحالی کی راہ پر ڈال سکتے ہیں مساجد ومدارس اسلام کے قلعے ان کو آبادکرنے والے اللہ کے پسندیدہ مزید پڑھیں

بلوچستان کی 14 رکنی صوبائی کابینہ نے حلف اٹھالیا

کوئٹہ(صباح نیوز)بلوچستان کی 14 رکنی صوبائی کابینہ نے حلف اٹھالیا، حلف برداری کی تقریب کوئٹہ میں ہوئی ، گورنر بلوچستان سیدظہور احمد آغا نے ارکان سے حلف لیا۔ تقریب حلف برداری میں ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری ، وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

حکومت نے معیشت سمیت سب کچھ آئی ایم ایف کے حوالے کرکے قوم کو معاشی غلام بنا دیا ، مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ حکومت نے رات کے اندھیرے میں پٹرول بم حملہ کرکے ثابت کیا کہ وہ قوم کی خیر خواہ نہیں غلط بیانی کرکے قوم کو گمراہ نہ کیا جائے پٹرولیم مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کو احساس ہے کہ جب تک گوادر کے مقامی لو گوں کے مسائل حل نہیں ہونگے گوادر ترقی نہیں کریگا،وفاقی وزیر اسد عمر

کوئٹہ ( صباح نیوز )وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات اسد عمر کے مابین یہاں ہونے والی  ملاقات میں بلوچستان کی ترقی کے وفاقی منصوبوں کی تیز رفتار تکمیل فنڈز کے بروقت اجراء اور مزید پڑھیں

کوئٹہ میں بم دھماکا،2پولیس اہلکارزخمی

کوئٹہ(صباح نیوز)کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر بم دھماکے کے نتیجے میں 2پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ کوئٹہ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب میں واقع منیر مینگل روڈ پر پولیس اہلکار بائیک پر گشت کررہے تھے اوربم دھماکا مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے معاملہ پر فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد(صباح نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکشن کمیشن نے بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے معاملہ پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ بدھ کو الیکشن کمیشن آف پاکستان  کے 2 ارکان پر مشتمل بینچ نے بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے مزید پڑھیں