آفات کا مقابلہ ملکر دیانت داری واخلاص اورنیک نیتی سے کرنے کی ضرورت ہے ،مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ آفات کا مقابلہ ملکر دیانت داری واخلاص اورنیک نیتی سے کرنے کی ضرورت ہے حکومت اعدادوشمار اورکمیٹیاں وکمیشن بنانے کے بجائے متاثرین کی امدادوبحالی کاکام کریں ۔ دریاوبرسانی نالوں، مزید پڑھیں

پاکستان کا افغانوں کی تباہی کیلئے امریکہ کو فضائی حدود دینا بدترین ناقابل معافی جرم ہے، مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ پاکستان کا افغانوں کی تباہی کیلئے امریکہ کو فضائی حدود دینا بدترین ناقابل معافی جرم ہے ۔ سیلاب کو کاروباربناکر عوام کو لوٹنامنافع نہیں مستقل نقصان کا سوداہے حکومت صوبے مزید پڑھیں

بلوچستان،بجلی، گیس اور موبائل فون سروس معطل ، کاروبار زندگی مفلوج

کوئٹہ(صباح نیوز)بلوچستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث 6 روز سے بجلی، گیس کی فرا ہمی اور موبائل فون سروس معطل رہی  جس سے  کاروبارزندگی بری طرح مفلوج ہو کر رہ گیا۔ بلوچستان میں بارشوں اور سیلابی ریلوں کے مزید پڑھیں

حکومت سیلاب متاثرین کی امداد کرنے میں مکمل ناکام ہوچکی ،مولاناعبدالحق ہاشمی

کوئٹہ  (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولاناعبدالحق ہاشمی نے کہاکہ حکومت سیلاب متاثرین کی امداد،نظام زندگی،گیس ،بجلی ،فون بحالی ،ایل پی جی ،روٹی ،پلاسٹک کی قیمت کنٹرول کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے ،وزراء وممبران اسمبلی منظرسے غائب مزید پڑھیں

بلوچستان زراعت معیشت وتجارت سمیت ہر سطح پر تباہ ہوگیاہے، مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ بلوچستان میں سیلاب وبارش کے متاثرین کی مددکے حوالے سے   حکومتی کارکردگی نہ ہونے کے برابرہے بلوچستان زراعت معیشت وتجارت سمیت ہر سطح پر تباہ ہوگیاہے حکومت ،حکومتی ادارے واہلکار مزید پڑھیں

کوئٹہ میں گیس کی بندش، ایل پی جی ناپید، روٹی 50 روپے، سالن کی پلیٹ 3 سو روپے میں فر وخت

کوئٹہ (صباح نیوز)کوئٹہ میں تین روز سے گیس نہ ہونے کے باعث معمولات زندگی درہم برہم۔ اکثر تندور گیس اور ایل پی جی نہ ہونے کے باعث بند، روٹی اور سالن فی پلیٹ کے منہ مانگے دام وصول۔ بارش کا مزید پڑھیں

بارشوں نے بلوچستان کو تباہ کر دیا،حکومت اعلانات کے بجائے عملی اقدامات اٹھائے، مولانا عبد الحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبد الحق ہاشمی نے کہاکہ بارشوں نے بلوچستان کو تباہ کر دیا، حکومت اعلانات وعدوں اور بیانا ت کے بجائے اخلاص ودیانت سے کام کریں، تباہی وبربادی نے ہر علاقے کو لپیٹ میں لے لیا مزید پڑھیں

صدر ڈاکٹر عارف علوی کی ہرنائی، بلوچستان میں شہید ہونے والے پاکستان آرمی کے جوانوں کے ورثا سے ٹیلی فون پر تعزیت

اسلام آباد(صبا ح نیوز)صدر ڈاکٹر عارف علوی نے 14 اگست کو ہرنائی، بلوچستان میں شہید ہونے والے پاکستان آرمی کے جوانوں کے ورثا سے ٹیلی فون پر تعزیت کااظہار کیا۔ ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے مزید پڑھیں

اعلانات ووعدوں سے آگے بڑھنے اور دیانت داری سے ریلیف ورک میں تیزی وبہتری لانے کی ضرورت ہے ۔ مولاناعبدالحق ہاشمی

کوئٹہ (صباح نیوز)  امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولاناعبدالحق ہاشمی نے کہاکہ بلوچستان میں بارشوں نے رباہی مچائی ہے حکومتی اقدامات ناکافی ،اعلانات ووعدوں سے آگے بڑھنے اور دیانت داری سے ریلیف ورک میں تیزی وبہتری لانے کی ضرورت ہے ۔الخدمت مزید پڑھیں

سیلاب کی صورتحال، بلوچستان میں انسداد پولیو مہم ملتوی

کوئٹہ (صباح نیوز)صوبہ بلوچستان میں سیلاب کی صورتحال اور موسمی حالات کے پیش نظر انسداد پولیو مہم ایک ہفتے کے لئے ملتوی کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں 29اگست سے شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم ایک ہفتے کے مزید پڑھیں