اسلام آباد(صبا ح نیوز)وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے جسٹس(ر) محمد نور مسکانزئی کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ یہاں جاری بیان میں شیری رحمان نے سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ محمد نور مزید پڑھیں
کوئٹہ(صباح نیوز)سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ محمد نور مسکانزئی کو آبائی علاقے خاران میں سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔ نماز جنازہ خاران میں ادا کی گئی جس میں اعلی حکام ،وکلا، مرحوم کے عزیز واقارب اور مزید پڑھیں
کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ حکومتی سطح پر سیلاب متاثرین کی ریلیف وبحالی کے پروگرامزکی شفافیت وقت کی اہم ضرورت ہے عوام حکمرانوں کی کارکردگی سے مطمئن نہیں۔حکمران عوام سے وعدے نہ کریں دعوے نہ مزید پڑھیں
مستونگ(صباح نیوز): بلوچستان کے علاقے مستونگ دشت کابو میں میت کی تدفین کے بعد واپس آنے والوں کو دھماکے سے نشانہ بنایا گیا جس میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ لیویز ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق دھماکے کے مزید پڑھیں
کوئٹہ(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا کہ احتساب وانصاف کے اداروں سے ساز بازوسودابازی والے حکمران عوام کے خیر خواہ نہیں ۔پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کے حکمرانوں نے عوام کو سبزباغ دکھاکر بارباردھوکہ دیا مزید پڑھیں
کوئٹہ (صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ مہنگائی کے خلاف لانگ مارچ کرنے والے آج خاموش کیوں ہیں گیس ،بجلی قلت ،مہنگائی ،بھاری سودی قرضے سب حکومت واپوزیشن اور اسٹبلشمنٹ کے کارنامے ہیں پی ٹی ایم جماعتیں مزید پڑھیں
کوئٹہ (صباح نیوز)کوئٹہ مشرقی بائی پاس میں صحافی ارشاد لاشاری کے گھر پر فائرنگ ہوئی۔فائرنگ سے ارشاد لاشاری کے ماموں تاجل خان لاشاری موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ فائرنگ سے تاجل خان کی بیوی ذولیخہ شدید زخمی ہوئی،فائرنگ کا مزید پڑھیں
کوئٹہ (صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ وفاق تماشاکر رہی ہے بلوچستا ن میں حکومت ہے نہ اپوزیشن ۔محرومیوں مسائل کے ذمہ دار وفاقی پارٹیوں کیساتھ بلوچستان حکومت اور اپوزیشن بھی ہے۔ حکومت واپوزیشن عوامی مسائل حل مزید پڑھیں
کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ بدقسمتی سے حکمران عوام سے مخلص نہیں ،بلوچستان کو ریگستان بنانے والے حکمران ،خودساختہ بااختیار طبقات ہیں گوادرکے حالات کو حکمران ایک بارخراب کرنا چاہتے ہیں۔ بلوچستان کے نوجوانوں کو مزید پڑھیں
راولپنڈی(صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن شمالی پنجا ب نے بلوچستان کے ضلع جعفرآباد میں سیلاب سے متاثرہ ایک ہزارخاندانوں کوفوڈپیکج،بستر،مچھردانیوں سمیت دیگرامدادی سامان فراہم کیا، صوبائی صدرشمالی پنجاب رضوان احمدکی قیادت میں بلوچستان کا 5روز ہ دورہ کرنے والے امدادی قافلے میں مزید پڑھیں