گوادر تجارت اور سرمایہ کاری کا مرکز بن رہا ہے۔ مجیب الرحمن قمبرانی

اسلام آباد(صباح نیوز)گوادر سمارٹ پورٹ سٹی کا ماسٹر پلان ترقی کا تصور صنعتی جہتوں سے مطابقت رکھتا ہے۔ اس طرز پر یہ شہر تجارتی اقتصادی سر گرمیوں کی بدولت سیاحوں،سرمایہ کار وں اور محنت کشوں کے لئے پر کشش مرکز مزید پڑھیں

بلوچستان ، سوراب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ(صباح نیوز)بلوچستان کے علاقے سوراب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.5ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 19کلو میٹر تھی، زلزلہ کا مرکز قلات سے 45 کلو مزید پڑھیں

پورے ملک کو گیس فراہم کرنے والے بلوچستان کے عوام کو گیس کی سہولت نہیں مل رہی جو لمحہ فکریہ ہے، مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ گیس پریشر میں کمی اور گیس لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے کوئٹہ کے بعض علاقے گرمیوں میں بھی گیس نہیں ہوتی اور پریشرمیں کمی کی وجہ سے ان علاقوں میں مزید پڑھیں

سابق چیف جسٹس نور مسکانزئی کا مبینہ قاتل گرفتار،تعلق کالعدم تنظیم سے ہے

کوئٹہ (صباح نیوز)سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ محمد نور مسکانزئی کے قتل کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ محمد نور مسکانزئی کے قتل کے ملزم کو گرفتار کیا گیا، مزید پڑھیں

کوئٹہ میں واسا کی بدانتظامی،لائن مین اور ٹینکرمافیاکے گھٹ جوڑ کی وجہ سے شہریوں کو پینے کا صاف پانی میسر نہیں،مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں واسا کی بدانتظامی،لائن مین اور ٹینکرمافیاکے گھٹ جوڑ کی وجہ سے شہریوں کو پینے کا صاف پانی میسر نہیں کئی بارکوئٹہ میں پانی کی قلت دور مزید پڑھیں

جماعت اسلامی شہریوں کے مسائل کو اجاگراورحل کرنے کی کوشش کر رہی ہے، مولانا عبد الحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)  امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبد الحق ہاشمی نے کہاکہ حکومتی ومنتخب نمائندوںکی غفلت کی وجہ سے مہینوں وسالوں گزرنے کے باوجود سریاب روڈ،سبزل روڈ،قمبرانی روڈ،مغربی بائی پاس ،نواں کلی بائی پاس سمیت کوئٹہ شہر کی مین شاہراہیں مزید پڑھیں

کوئٹہ کے لاکھوں شہریوں کا کوئی ولی وارث نہیں ،مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ کوئٹہ کے لاکھوں شہریوں کا کوئی ولی وارث نہیں کوئٹہ سے منتخب ہونے والوں ووزراء نے کوئٹہ کے شہریوں کے مسائل کے حل کے حوالے سے کوئی کردار ادا نہیں مزید پڑھیں

ڈیرہ مراد جمالی، پولیس اسٹیشن پر دستی بم حملہ، ایک اہلکار شہید

ڈیرہ مرادجمالی(صباح نیوز)ڈیرہ مرادجمالی میں مسلح افراد نے پولیس اسٹیشن پردستی بم حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید ہو گیا۔ پولیس کے مطابق مسلح افراد نے ڈھاڈر تھانے پر دستی بم سے حملہ کیا جس میں ایک مزید پڑھیں

موٹر ویز کو اہل بلوچستان کیلئے کیوں شجر ممنوعہ بنایا گیا ہے ،شہریوں کو سفرکی جدید معیاری سہولیات فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے ، مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ حکمران اپنی اعلانات پر عمل کرتے ہوئے چمن ،کوئٹہ، کراچی شاہرا ہ فوری طور پر ڈبل کریں چمن کوئٹہ کراچی شاہراہ کو ڈبل کرنے کے حوالے مزید حادثات کا انتظار مزید پڑھیں

بلوچستان کے 32 اضلاع کے بلدیاتی اداروں میں مخصوص نشستوں پر انتخابات کا شیڈول جاری

اسلام آباد(صباح نیوز) الیکشن کمیشن نے بلوچستان کے 32 اضلاع کے بلدیاتی اداروں میں مخصوص نشستوں پر انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق بلوچستان کی مخصوص نشستوں کے لیے پولنگ 14 دسمبر کو ہو گی اور مزید پڑھیں