پشین ،انسدادپولیو ٹیم پر فائرنگ،پولیس اہلکار جاں بحق

پشین(صباح نیوز)بلوچستان میں مہم کے دوسرے روز انسدادپولیو ٹیم پر فائرنگ سے حفاظت پر مامور پولیس اہل کار جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ہیڈ کانسٹیبل انسداد پولیو کی مہم کے دوران ڈیوٹی پر مامور افراد کی حفاظت انجام دے مزید پڑھیں

مستونگ ،فائرنگ کے تبادلے میں لیویزکا نائب رسالدار شہید، ملزم ہلاک

کوئٹہ(صباح نیوز)مستونگ میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کے دوران لیویز فورس کا نائب رسالدار ظہور احمد شہید جبکہ ایک ملزم ہلاک ہوگیا۔ کوئٹہ کے علاقے مستونگ پولیس، لیویز فورس نے کلی پیرکانو میں مشترکہ طور پر ایک گھر مزید پڑھیں

عوام پر باربار جعلی حکومت ،جعلی نمائندے مسلط کرکے بدعنوانی اورمسائل میں بدترین اضافہ کیا گیا ہے ۔ مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ عوام پر باربار جعلی حکومت ،جعلی نمائندے مسلط کرکے بدعنوانی اورمسائل میں بدترین اضافہ کیا گیا ہے ۔عوام پر عوامی نمائندوں کی حکمرانی ہوگی تو مسائل ،پریشانیوں میںکمی آسکتی ہے۔دیانت مزید پڑھیں

بلوچستان کو مسائل کے گرداب سے جماعت اسلامی نکال سکتی ہے، مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبد الحق ہاشمی نے کہاکہ جماعت اسلامی دیگر پارٹیوں کی طرح خاندانی پراپرٹی نہیں، ملک گیر  حقیقی جمہوری انقلابی اسلامی پارٹی ہے، جماعت اسلامی پر کسی خاندان قوم کا قبضہ نہیں، بانی جماعت اسلامی مزید پڑھیں

پاکستان کی سیاست کے مُٹھی بھر مفاد پرست اور اقتدار پرست گروہ نے ملک و مِلت کو بحرانوں کا اسیر بنادیا ،مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ  پاکستان کی سیاست کے مُٹھی بھر مفاد پرست اور اقتدار پرست گروہ نے ملک و مِلت کو بحرانوں کا اسیر بنادیا ہے۔ عوام بے چین اور سیاسی عدم استحکام بڑھتا مزید پڑھیں

جماعت اسلامی بلوچستان کے امرائے اضلاع کا انتخاب

کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے اراکین جماعت اسلامی کی رائے کو محوظ خاطر رکھتے ہوئے امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی منظوری کے بعد سیشن یکم نومبر2022ء تا 31اکتوبر 2024 ء دوسال کیلئے کوئٹہ سے مزید پڑھیں

موجودہ سیاسی صورتحال نومبر تک ہے، پھر سب کو “مساوی” طور پر ٹھنڈ پڑ جائے گی، حافظ حسین احمد کا رد عمل

کوئٹہ(صباح نیوز) جمعیت علما اسلام پاکستان کے سینیئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا کہ سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف کی نااہلی کے بعد سابق وزیر اعظم عمران خان نیازی کی نااہلی “یک نہ شد دو شد” مزید پڑھیں

ملک سے بدعنوانی ختم کیے بغیر عوام کیلئے ترقی وخوشحالی ناممکن ہے، مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا کہ بدعنوانی ختم کیے بغیر عوام کیلئے ترقی وخوشحالی امن وانصاف ناممکن ہے ملک میں امیر وغریب کیلئے الگ الگ قانون وانصاف کے پیمانے ہیں ۔بلوچستان کو بھی بدعنوانوں لٹیروں نے مزید پڑھیں

ملک بھر میں کورونا کے 45 کیسز رپورٹ، 44 مریضوں کی حالت تشویشناک

اسلام آباد (صباح نیوز)ملک بھر میںعالمی وبا کوروناتھمنے لگا اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے کوئی بھی مریض جاں بحق نہیں ہوا جبکہ45 نئے کیسز سامنے رپورٹ ہوئے ہیں۔ قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ)نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

بی ڈی اے کے آفیسرزنے صوبہ بھر میں بی ڈی اے میں ہونے والی بدعنوانی کی داستان بیا ن کر د ی ، مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ بلوچستان محکموں کے بدعنوانی کے پہلے بھی شواہد وثبوت آچکے ہیں ہر وقت اس بدعنوانی کے اسکینڈلزآرہے ہیں جس سے معلوم ہوتا ہے کہ ہمارے محکمے آپس میں بدعنوانی کے مقابلے مزید پڑھیں