ملک میں انارکی اور افراتفری کا سماں، عوام غیر محفوظ، مضطرب اور مایوس ہیں۔ سراج الحق

کوئٹہ (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں انارکی اور افراتفری کا سماں، عوام غیر محفوظ، مضطرب اور مایوس ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ کی مسلط کردہ تینوں حکمران جماعتوں نے ملک کو بندگلی میں دھکیل دیا، سیاست مزید پڑھیں

قوم اور پاک فوج کے درمیان دوریاں پیدا کرنے کی ہر سازش ناکام ہوگی،عبد القدوس بزنجو

کوئٹہ (صباح نیوز)وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ پاک فوج ہماری شان اور آن ہے، پاک فوج پر بے بنیاد الزامات سے قوم کے جذبات اور احساسات مجرو ح کرنے کی کوشش قابل مذمت ہے اپنے بیان مزید پڑھیں

امیرجماعت اسلامی سراج الحق کل مستونگ میں رحمت العالمین ۖکانفرنس سے خطاب کریں گے

جامعہ مصباح القرآن وجماعت اسلامی مستونگ کے زیراہتمام رحمت العالین ۖکانفرنس کل 10بجے صبح مدرسہ جامعہ اسلامیہ مصباح القرآن نزدکیڈٹ کالج مستونگ ہوگی ۔کانفرنس کے مہمان خصوصی امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق ہوں گے جبکہ کانفرنس کی صدار ت مزید پڑھیں

ملک کے حالات آئے روز خطرناک ہوتے جا رہے ہیں،سراج الحق

خضدار(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ نہایت افسوس ناک، تکلیف دہ اور سفاکانہ واقعہ ہے، حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں، آزادانہ انکوائری کر مزید پڑھیں

ریکوڈک سمیت بلوچستان کی ترقی سے متعلق بیرونی ممالک سے کیے گئے تمام منصوبوں کو پبلک کیا جائے۔ سراج الحق

لسبیلہ (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے مطالبہ کیا ہے کہ ریکوڈک سمیت بلوچستان کی ترقی سے متعلق بیرونی ممالک سے کیے گئے تمام منصوبوں کو پبلک کیا جائے۔ صوبے کے عوام کو جاننے کا حق ہے کہ حکمران مزید پڑھیں

گوادردھرنے کو انتظامیہ کی پولیس گردی کے ذریعے ختم نہیں کر سکتی ، مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)   امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ گوادردھرنے کو انتظامیہ کی پولیس گردی کے ذریعے ختم نہیں کر سکتی زورزبردستی جبر پولیس گردی اور طاقت کے ناجائز استعمال کے بجائے بات چیت ،بامقصدمذاکرات اورگفتگوسے گوادر کے مظلوموں مزید پڑھیں

ریکوڈک کیس؛ 10 ارب کا جرمانہ ملک کے خلاف ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد(صباح نیوز) ریکوڈک کیس میں سپریم کورٹ آف پاکستان کا کہنا ہے کہ عالمی عدالت کا پاکستان پر عائد جرمانہ نیوکلیئر بم ہے جو دنیا کے کسی بھی حصے سے پاکستان پر اثر انداز ہو سکتا ہے۔سپریم کورٹ میں مزید پڑھیں

سیلاب زدگان کے نقصانات وآمدہ بیرونی امدادکی تفصیل سامنے لائی جائے، مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ سیلاب زدگان کے نقصانات وآمدہ بیرونی امدادکی تفصیل سامنے لائی جائے سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے کروڑوں اربوں فنڈزملنے کے باوجود حکومتی سطح پر بحالی کی سرگرمیاں نظرنہیں آرہی ۔ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے ریکوڈک سے متعلق صدارتی ریفرنس میں حکومت سے کئی سوالات کے جوابات طلب کرلئے

اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے ریکوڈک سے متعلق صدارتی ریفرنس میں حکومت سے کئی سوالات کے جوابات طلب کرلیے بیرسٹر فروغ نسیم، سلمان اکرم راجا اور زاہد ابراہیم ایڈووکیٹ کو عدالت معاون مقرر کردیا۔ سپریم کورٹ میں مزید پڑھیں

ہمارے مسائل کا حل اسلامی نظام میں ہے، مولانا عبدالحق ہاشمی

ڈیرہ مرادجمالی(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا کہ نبی کریم ۖ سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے اورا س محبت کا عین تقاضہ ہے کہ انۖ کی تعلیمات، احکامات اور معاشرت پر عمل کرکے مزید پڑھیں