گوادرمیں 22دنوں سے پرامن دھرنا واحتجاج جاری ہے۔عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ گوادرمیں 22دنوں سے جائز آئنی حقوق کیلئے قانونی طریقے سے پرامن دھرنا واحتجاج جاری مگر حکمران ٹھس سے مس نہیں ہورہے بدقسمتی سے بلوچستان میں حکومت نہیں وفاق تماشا دیکھ ہا مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کبھی ڈرائیونگ سیٹ پر نہیں آئی،مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ جماعت اسلامی کبھی ڈرائیونگ سیٹ پر نہیں آئی جیسے آئی سب سے پہلے طلباء کے بنیادی حقوق طلباء یونین بحال کردیں گے طلباء یونین بحال ہو تی ہے توطلباء مزید پڑھیں

سردی شروع ہوتے ہی کوئٹہ وصوبہ بھر میں گیس پریشر میں کمی اور گیس لوڈشیڈنگ لمحہ فکریہ ہے حکومت گیس پریشر بحال اور لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کریں ، مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ سردی شروع ہوتے ہی کوئٹہ وصوبہ بھر میں گیس پریشر میں کمی اور گیس لوڈشیڈنگ لمحہ فکریہ ہے حکومت گیس پریشر بحال اور لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کریں ۔گیس پریشر میں مزید پڑھیں

حکومت فزیوتھراپسٹ،کمیونٹی ٹیچرزسمیت دیگر احتجاجی ملازمین کے جائز مطالبات تسلیم کریں،مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ حکومت فزیوتھراپسٹ،کمیونٹی ٹیچرزسمیت دیگر احتجاجی ملازمین کے جائز مطالبات تسلیم کریں حکومت کی احتجاج وہڑتال اورتشددوگرفتاریوں کے بعد مطالبات تسلیم کرنے کی روش ٹھیک نہیں ۔حکومتی ظلم ونااہلی کی وجہ مزید پڑھیں

عوامی حقوق کے حصو ل کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے۔ مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ سردی شروع ہونے کیساتھ ہی گیس کا غائب ہونا،بجلی لوڈشیڈنگ اور پانی کی قلت حکمرانوں کی ناکامی نااہلی کا ثبوت ہے ۔سب کچھ نااہل ناکام حکمرانوں ،منتخب نمائندوں اور ان مزید پڑھیں

بلوچستان کو بھی بدترین مالی و اخلاقی اور انتظامی کرپشن نے تباہ کر کے رکھ دیا ہے ، مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ بلوچستان کے مسائل وسائل کی غیرمنصفانہ تقسیم، کرپشن اور سودی نظام معیشت کی وجہ ہے۔ ملک میں سالانہ پانچ ہزار ارب روپے کی کرپشن جبکہ بلوچستان کاکرپشن65فیصدلمحہ فکریہ ہے ایک ارب مزید پڑھیں

سودکے خلاف جنگ جماعت اسلامی کی پارلیمان سے عدالت تک مسلسل جدوجہد رنگ لے آئی ہے،مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)  امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے سود کے خلاف درخواستیں واپس لینے کا اعلان خوش آئند ہے ۔الحمد اللہ آج جماعت اسلامی کی پارلیمان سے عدالت مزید پڑھیں

بدترین کرپشن کی وجہ سے ترقیاتی منصوبوں کا عوام کو دیرپا فائدہ نہیں مل رہا،مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ ترقیاتی منصوبوں میں بدترین کرپشن کی وجہ سے ترقیاتی منصوبوں کا عوام کو دیرپا فائدہ نہیں مل رہا ڈیمز،سڑکیں ،برساتی نالوں سمیت دیگر چھوٹے بڑے ترقیاتی پراجیکٹس میں بدعنوانی رکھوانے کی مزید پڑھیں

ملک کی سلامتی کے ساتھ کھیلنے والے کسی کی رعایت کے مستحق نہیں،عبد الحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ علامہ اقبال کی شاعری نے مسلمانوں کو نیاعزم وحوصلہ اورحیات نو کا پیغام دیا بلوچستان کے نوجوانوں کو روزگار تعلیم کے مواقع فراہم کئے جائیں شہریوں کو گیس وبجلی،علاج مزید پڑھیں

بلوچستان کے مظلوم عوام کو آئینی حقوق سے محروم رکھا گیا ہے،مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا کہ بلوچستان کے مظلوم عوام کو آئینی حقوق سے محروم رکھا گیا ہے حکومتی غفلت وکوتاہی کی وجہ سے ہرطرف مایوسی پھیل رہی ہے ۔حکومت اورانتظامیہ نے عوام کی ترقی مزید پڑھیں