چمن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیویز اہلکار شہید

چمن( صبا ح نیوز) بلوچستان کے چمن علاقے میںکالج روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے لیویز اہلکار شہید ہوگیا۔ضلع چمن میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے لیویز کے اہلکار کو شہید کردیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس مزید پڑھیں

ملک میں جمہوریت واسلامی قانون کے تحت نظام کو چلانے کی ضرورت ہے ۔مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ ملک میں جمہوریت واسلامی قانون کے تحت نظام کو چلانے کی ضرورت ہے ۔بدقسمتی سے یہاں جمہوریت اور اسلامی نظام کو حکمران اپنی مفادات کیلئے استعمال کر رہا مزید پڑھیں

حکمرانوں نے قوم کو بحرانوں میں مبتلا کر دیا ، مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ حکمرانوں نے قوم کو بحرانوں میں مبتلا کر دیا توانائی بحران ،معاشی بحران ،سیاسی بحران سب ناکام نااہل حکمرانوں کا پیدا کردہ ہے خودشاہ خرچیاں ،فضول خرچیاں کر رہے ہیں مزید پڑھیں

سیاسی قیادت کی جانب سے بلوچستان کے عوام کے ساتھ نچلی سطح پر روابط بڑھانے کی ضرورت ہے ، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ سیاسی قیادت کی جانب سے بلوچستان کے عوام کے ساتھ نچلی سطح پر روابط بڑھانے کی ضرورت ہے ، بلوچستان کی ترقی کیلئے اس کے انسانی اور قدرتی مزید پڑھیں

بلوچستان ہائیکورٹ کا شہباز گل پر 28نومبرکودرج مقدمہ ختم کرنے کا حکم

کوئٹہ(صباح نیوز)بلوچستان ہائی کورٹ کے جسٹس عبدالحمید بلوچ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہبازشبیر گل کے خلاف بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں28نومبرکودرج ہونے والا مقدمہ ختم کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ بلوچستان ہائی کورٹ نے قراردیا مزید پڑھیں

توانائی بچت حکمرانوں کی شاہ خرچیاں ختم کرنے سے ممکن ہے،مولاناعبدالحق ہاشمی

 کوئٹہ(صبا ح نیوز)امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولاناعبدالحق ہاشمی نے کہاکہ توانائی بچت حکمرانوں کی شاہ خرچیاں ختم کرنے سے ممکن ہے حکمران توانائی بحران کے بجائے معاشی بحران پر توجہ دیں۔حکومتی سطح پر سادگی قناعت کے بجائے شاہ خرچیاں ،بیرون ملک مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کی لڑائی کسی فرد یا جماعت سے نہیں کرپٹ نظام سے ہے، مولاناعبدالحق ہاشمی

کوئٹہ (صبا ح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولاناعبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کی لڑائی کسی فرد یا جماعت سے نہیں کرپٹ نظام سے ہے۔ فرسودہ سسٹم نے سات دہائیوں سے ملک میں جڑیں گاڑھی ہوئی ہیں اور مزید پڑھیں

لسبیلہ،سلنڈر دھماکے میں زخمی مزید 4افرا چل بسے، تعداد 12ہوگئی

لسبیلہ (صباح نیوز)لسبیلہ میں ہونیوالے سلنڈر دھماکے میں زخمی مزید 4افرا چل بسے جس کے بعدجاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 12تک پہنچ گئی۔ ایم ایس ڈاکٹر روبینہ کے مطابق حادثے میں دوران علاج جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 12 مزید پڑھیں

خضدار بازار میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمی، پولیس

کوئٹہ(صباح نیوز) بیلہ منی بس اسٹاپ میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق اور 20 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ریسکیو ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ دھماکہ گیس سلنڈر پٹھنے سے ہوا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق فائربریگیڈ کے مزید پڑھیں

قرضوں کے بوجھ تلے معیشت کو تباہ اور عوام کو بدحال کیا جا رہا ہے،مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے ریکوڈک وسی پیک اورسیندک کے ثمرات سے اہل بلوچستان کو محروم کرنا ناانصافی اورزیادتی ہے ،بلوچستان کے محرومیوں کے ذمہ داروفاق کیساتھ صوبائی حکومتیں صوبائی جماعتیں مزید پڑھیں