گوادر میں حکومتی ہٹ دھرمی ،تشدد،کرفیوجیسے حالات کی وجہ سے عوام گھروں میں محصور ہیں،مولانا عبد الحق ہاشمی

کوئٹہ (صباح نیوز)  امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبد الحق ہاشمی نے کہاکہ آدھی رات دھرنے شرکاء پر حملہ کرکے تشددکا راستہ اپنا کر حکومت ،انتظامیہ اور سیکورٹی فورسزنے گواد رکے حالات خراب کیے ہیں، گوادر میں حکومتی ہٹ دھرمی مزید پڑھیں

بزورطاقت ،گوادرکے لاکھوں عوام ،معصوم شہریوں کو بائی پاس کرکے ان پر ظلم وجبر کرکے امن قائم نہیں کیاجاسکتا،مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ بزورطاقت ،گوادرکے لاکھوں عوام ،معصوم شہریوں کو بائی پاس کرکے ان پر ظلم وجبر کرکے امن قائم نہیں کیاجاسکتا ۔حق دودھرنے والے پرامن ،جمہوری لوگ ہیں مذاکرات کے ذریعے مزید پڑھیں

حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمن کیخلاف تھانہ گوادر میں مقدمہ درج

کوئٹہ(صباح نیوز)سٹی تھانہ گوادر میں حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمن سمیت دیگر رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ترجمان گوادر پولیس کے مطابق مقدمہ نائب تحصیلدار بلیدہ کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ ایف آئی مزید پڑھیں

 گوادرپسنی میں گرفتاریاں ،مقدمات کے بجائے دھرنے والوں سے باختیارلوگوں کے ذریعے بامقصد مذاکرات کیے جائیں، مولاناعبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولاناعبدالحق ہاشمی نے کہاکہ گوادرپسنی میں گرفتاریاں ،مقدمات کے بجائے دھرنے والوں سے باختیارلوگوں کے ذریعے بامقصد مذاکرات کیے جائیں گرفتاریاں وتشدداورمقدمات احتجاج ودھرنے کا راستہ روک نہیں سکتے ۔اگر حکمرانوں نے گرفتار کارکنوں کو مزید پڑھیں

گوادر کے عوام کے عوامی جمہوری قانونی مطالبات تسلیم کیے جائیں،مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ گوادر میں کرفیو کا سماں ،نیٹ ورک ،بازار،آمدورفت سمیت ہر قسم کی سرگیاں بندنظام زندگی جام کر دی گئی ہے حکومتی جبر، تشدد،طاقت کے منفی استعمال کی وجہ مزید پڑھیں

بلوچستان حکومت کے گندم کے ذخائر ختم، 20 کلو آٹے کا تھیلا 300 روپے تک مہنگا

کوئٹہ(صباح نیوز) کوئٹہ میں آٹے کا20 کلو کا تھیلا دو سے تین سو روپے مہنگا فروخت ہونے لگا، سستا آٹا فراہم کرنے کا سرکاری منصوبہ ضرورت پوری کرنے میں ناکام ہوگیا بلوچستان حکومت کے پاس گندم کا سٹاک ختم ہوگیا، مزید پڑھیں

بلوچستان میں سرکاری نوکریاں لاکھوں میں بکنے لگیں، جام کمال کی اپنی پارٹی پر تنقید

کوئٹہ(صباح نیوز)بلوچستان میں سول سیکرٹریٹ میں درجہ سوئم اور چہارم کی نوکریاں 15 سے 40 لاکھ روپے میں فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب ساٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں سابق وزیر اعلی بلوچستان جام کمال مزید پڑھیں

بلوچستان حساس ،ردعمل پرکھڑاہے طاقت کے زور پر آپریشن وناروااقدامات سے امن ترقی اورخوشحالی سے دور ہوا، مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ بلوچستان حساس ،ردعمل پرکھڑاہے طاقت کے زور پر آپریشن وناروااقدامات سے بلوچستان امن ترقی اورخوشحالی سے دور ہواہے جماعت اسلامی نے پہلے بھی مذاکرات کے ذریعے مسائل حل کرنے پرزور مزید پڑھیں

ہم پرامن لوگ ہیں ہمارے پاس ناخن کٹرتک نہیں ہم لڑنے والے نہیں جمہوری لوگ ہیں ،مولانا ہدایت الرحمان بلوچ

کوئٹہ(صبا ح نیوز)حق دو تحریک کے قائد ،جماعت اسلامی بلوچستان کے جنرل سیکرٹری مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ بدقسمتی سے 25،26دسمبر کی رات فوجی آپریشن کا آغازہوا پرامن جمہوری احتجاج جو ان بنیادی حقوق کیلئے تھا جو آئین پاکستان مزید پڑھیں

پرامن مظاہرین سے مذاکرات کرنے کی بجائے ان پر کریک ڈاؤن کرنا ناقابل فہم ہے،لیاقت بلوچ

کوئٹہ(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ پرامن مظاہرین سے مذاکرات کرنے کی بجائے ان پر کریک ڈاؤن کرنا ناقابل فہم ہے۔ گوادر میں ”حق دو تحریک”کے تحت مولانا ہدایت الرحمن مزید پڑھیں