گوادر کے ساحلی علاقے میں مچھلی کا غیر قانونی شکار بند کروایا جائے ۔ مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ بلوچستان کے عوام کے ساتھ ناانصافی بند کرکے گوادردھرنے کے مطالبات تسلیم کی جائے ۔سندھ کے ٹرالر مافیاگوادرآکر سمندری حیات کا قتل کرکے مچھیروں کا روزگار چھین رہے ہیں مزید پڑھیں

لاپتہ افراد کا مسئلہ سنگین، جڑ سے ختم کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر

کوئٹہ(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر نے کہا ہے کہ بلوچستان میں لاپتہ افراد کا مسئلہ سنگین ہے، اس مسئلے کو جڑ سے ختم کرنے کی ضرورت ہے، آئین کے برخلاف لوگوں کو اٹھا کر لاپتہ مزید پڑھیں

 سیلاب متاثرین کاسامان لوٹنایا سیلاب کیلئے آئے امدادمیں بدعنوانی کرنا حکمرانوں کوزیب نہیں دیتا، مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ سیلاب متاثرین کاسامان لوٹنایا سیلاب کیلئے آئے امدادمیں بدعنوانی کرنا حکمرانوں کوزیب نہیں دیتا دنیا وآخرت کا سوداکرکے عوام کو لوٹنامنافع نہیں مستقل نقصان کا سوداہے حکومت عوام کو سخت مزید پڑھیں

نیشنل پارٹی نے ریکوڈک معاہدہ کے خلاف 18دسمبر کوملک بھرمیں احتجاجی مظاہروں کا اعلان کردیا

 تربت(صباح نیوز)نیشنل پارٹی نے ریکوڈک معاہدہ کے خلاف 18دسمبر کوملک بھرمیں احتجاجی مظاہروں کا اعلان کردیا، سینیٹ، بلوچستان اسمبلی اور سندھ اسمبلی سے پاس کردہ قراردیں انتہائی قابل مذمت اورناقابل قبول ہیں، محکوم اقوام کے معدنی وسائل پر قبضہ گیری مزید پڑھیں

نااہلوں کی وجہ سے زرعی ملک آئی ایم ایف وورلڈ بنک اور دنیا بھر کے مقروض ہوگیا، مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی سمیت فوجی آمروں نے ملک کی معیشت تباہ کر کے مالیاتی اداروں کے پاس گروہ رکھ دیا آج انہی نااہلوں کی وجہ مزید پڑھیں

پاک افغان بارڈرزکی حالات خرانے والے دونوں ملکوں کے عوام کے دشمن ہیں، مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ پاک افغان بارڈرزکی حالات خرانے والے دونوں ملکوں کے عوام کے دشمن ہیں سرحدی علاقوں کے شہریوں پرگولہ باری سے دونوں ممالک کے درمیان نفرتیں بڑھ رہی ہے پاک افغان مزید پڑھیں

افغان فورسز کا پھر چمن میں شہری آبادی پر حملہ، 6 افراد زخمی،پا ک فوج کا بھرپور جواب

چمن(صباح نیوز) افغان فورسزنے ایک بار پھر چمن میں شہری آبادی کونشانہ بنانا شروع کردیا، پاکستان کی مسلح افواج نے اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیا ۔ لیویز حکام کے مطابق چمن میں افغانستان کی جانب سے پاکستانی شہری آبادی مزید پڑھیں

بلوچستان: مخصوص بلدیاتی نشستوں پر 18 آزاد اور 11 پی ٹی آئی امیدوار کامیاب

کوئٹہ (صباح نیوز)بلوچستان کے 32 اضلاع میں مخصوص بلدیاتی نشستوں پر چناؤ کیلئے پولنگ مکمل ہوگئی، 18 نشستوں پر کامیابی کے ساتھ آزاد امیدوار سرفہرست ہیں جبکہ سیاسی جماعتوں میں سب سے زیادہ 11 نشستیں پی ٹی آئی نے حاصل مزید پڑھیں

نیب قوانین کو تبدیل کرکے بڑے چوروں کو آزادکرنا ملک وقوم کیساتھ زیادتی ہے،مولاناعبد الحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولاناعبد الحق ہاشمی نے کہا ہے کہ نیب قوانین کو تبدیل کرکے بڑے چوروں کو آزادکرنا ملک وقوم کیساتھ زیادتی ہے پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کے حکمرانوں واسٹبلشمنٹ نے قوم کی گردنوں مزید پڑھیں