حکومت گوادرمیں حالات خراب ہونے کی ذمہ دار ہے، مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ حکومت گوادرمیں حالات خراب ہونے کی ذمہ دار ہے دھرنے مطالبات کوماننے ،مذاکرات کے بجائے صوبہ بھر سے ہزاروں پولیس اہلکاروں کو بلاکر طاقت تشددوگرفتاری وشیلنگ کا راستہ مزید پڑھیں

گوادر میں حق دو تحریک کے پرامن دھرنے پر لاٹھی چارج اور طاقت کا استعمال قابل مذمت ہے۔ بلوچستان بار کونسل

کوئٹہ(صباح نیوز)بلوچستان بار کونسل کے وائس چیئرمین قاسم علی گاجیزئی، چیئرمین ایگزیکٹیو کمیٹی ایوب ترین ممبران بار کونسل راحب خان بلیدی اور امان اللہ کاکڑ نے گوادر میں دھرنے کے شرکا پر پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج اور آنسو مزید پڑھیں

گوادر میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144نافذ، میرین ڈرائیو پورٹ روڈ کو آمدورفت کیلئے کھول دیا گیا

گوادر(صباح نیوز)گوادر میں دھرنے کے شریک مظاہرین کو منتشر کرنے کے بعد میرین ڈرائیو پورٹ روڈ کو آمدورفت کے لیے کھول دیا گیا، دوسری طرف بلوچستان حکومت نے امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر ضلع گوادر میں ایک ماہ مزید پڑھیں

گوادر حالات کی بہتری ،دھرنے مطالبات تسلیم کرنے کے حوالے سے بااختیار لوگ سیاسی طریقے سے جلد ازجلدبامقصدمذاکرات کریں،مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ گوادر حالات کی بہتری ،دھرنے مطالبات تسلیم کرنے کے حوالے سے بااختیار لوگ سیاسی طریقے سے جلد ازجلدبامقصدمذاکرات کریں بات چیت کے بجائے فورسزکے ہزاروں سپاہیوں کو گوادر بلاکرتشدد،شیلنگ وطاقت مزید پڑھیں

حق دوتحریک کے دھرنے پر تشدد،قائدین کی گرفتاری اورمقدمات کے خلاف جماعت اسلامی وحق دوتحریک کاصوبہ بھر میں احتجاج

کوئٹہ(صباح نیوز) حق دوتحریک کے دھرنے پر پولیس گردی ،قائدین ودھرناشرکاء پر تشددمقدمات وگرفتاریوں کے خلاف حق دوتحریک کے قائد مولانا ہدایت الرحمان بلوچ  وجماعت اسلامی بلوچستان کے امیر مولانا عبدالحق ہاشمی کی کال پر بلوچستان بھر میں احتجاج ،جلسے مزید پڑھیں

دھرنے قائدین و شرکاء کے خلاف طاقت کااستعمال قابل مذمت ہے،سراج الحق ، لیاقت بلوچ ، مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ (صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق ،نائب امیر لیاقت بلوچ،صوبائی امیرمولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ گوادرکے نہتے عوام کا جائز مطالبات کیلئے پرامن دھرنے کے دوماہ ہوگئے مگر صوبائی ووفاقی حکومت انتہائی درجے کی غفلت وکوتاہی کا مرتکب ہوئی مزید پڑھیں

پولیس نے حق دو تحریک کے دھرنے کو ختم کرنے کیلئے درجنوں کارکنان کو گرفتار کر لیا

گوادر(صباح نیوز)بلوچستان کے بندرگاہی شہر گوادر میں گزشتہ 2 ماہ سے جاری حق دو تحریک کے دھرنے کو ختم کرنے کے لئے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تحریک کے سینئر رہنمائوں سمیت درجنوں کارکنان اور مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔گوادر میں مزید پڑھیں

بلوچستان کے حقوق کا دفاع کرنے والی صرف جماعت اسلامی ہے،مولاناعبد الحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولاناعبد الحق ہاشمی نے کہا ہے کہ پاکستان کو آئی ایم ایف کے حوالے کرنے ،ڈیفالٹ کی طرف لیجانے والے پی ڈی ایم اورپی ٹی آئی ہیں آج بھی پی ڈی ایم وپی ٹی آئی مزید پڑھیں

بلوچستان،درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرگیا، الرٹ جاری

کوئٹہ(صباح نیوز)بلوچستان کے مختلف علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرگیا جس کے پیش نظر موسم پر الرٹ جاری کردیا گیا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 5ڈگری سینٹی گریڈ، قلات میں مزید پڑھیں

بلوچستان کو معاشی حقوق، بدعنوانی کا خاتمہ کرکے لوگوں کے مسائل حل کیے جائیں،مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ حق دوتحریک کے مطالبات ایک سال قبل والے وہی پرانے مطالبات ٹرالرمافیازاکاخاتمہ کرکے مچھیروں کو ماہی گیری ،کاروباری حضرات کو کاروبار کرنے دیاجائے سیکورٹی فورسزسیکورٹی کے بجائے بھتہ خوری کرکے مزید پڑھیں