ہم پرامن جمہوری سیاسی لوگ اور تشدد،جبر ظلم کے خلاف آئینی جمہوری حقوق چاہتے ہیں،مولانا ہدایت الرحمان بلوچ

گوادر (صباح نیوز) حق دو تحریک کے قائد،جماعت اسلامی بلوچستان کے جنرل سیکرٹری مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ ہم قانون وآئین کا احترام کرتے ہیں اسی آئین وقانون کے تحت پرامن جدوجہد ہم نے کی تشدد،پولیس گردی کے بعد مزید پڑھیں

مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کوگوادرڈی پی او نے عدالت کے احاطے سے گرفتارکرکے توہین عدالت کی ہے ، مولاناعبد ا لحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولاناعبد ا لحق ہاشمی نے کہاہے کہ مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کوگوادرڈی پی او نے عدالت کے احاطے سے گرفتارکرکے توہین عدالت اور شاہ سے زیادہ شاہ کی وفاداری کی ہے ۔پولیس کا طریقہ کار مزید پڑھیں

حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمن گرفتار

کوئٹہ(صباح نیوز) حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمن کو گرفتار کرلیا گیا۔ سربراہ حق دو تحریک مولانا ہدایت الرحمن کو گوادر کی مقامی عدالت سے پولیس نے گرفتار کرلیا، پولیس کے مطابق مولانا ہدایت الرحمان کو گوادر میں مزید پڑھیں

وادی زیارت میں درجہ حرارت منفی 15 ریکارڈ

زیارت(صباح نیوز)وادی زیارت میں  آج  درجہ حرارت منفی 15 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وادی زیارت میں گزشتہ روز کم سے کم درجہ حرارت منفی 12 ڈگری سینٹی گریڈ رکارڈ کیا گیا تھا۔ زیارت میں 3 مزید پڑھیں

کوئٹہ میں شدید سردی، سڑکوں اور گلیوں میں جمع پانی جم گیا

کوئٹہ(صباح نیوز) بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں شدید سردی کے باعث سڑکوں اور گلیوں میں جمع پانی جم گیا۔ سردی کے سبب کوئٹہ کے گھروں کی پائپ لائنوں میں بھی پانی جم گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ اور مزید پڑھیں

حکمران گوادر وبلوچستان کے پریشان حال عوام کو آئینی قانونی حقوق دیں،مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام پینے کے صاف پانی ،آٹا،چینی ،خوردنی اشیاء ،جان ومال کی حفاظت کیلئے پریشان ہیں حکمران گوادر وبلوچستان کے پریشان حال عوام کو آئینی قانونی مزید پڑھیں

جماعت اسلامی ہر جگہ ظلم وجبر کے خلاف اورمظلوم وحق دو تحریک کیساتھ ہے ،مولانا عبدالحق ہاشمی

 کراچی ،لاہور(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ جماعت اسلامی ہر جگہ ظلم وجبر کے خلاف اورمظلوم وحق دو تحریک کیساتھ ہے مقدمات ،تشدد،گرفتاری پرامن مخلصانہ جدوجہد کرنے والوں کی راہ میں رکاوٹ نہیں بن سکتی ۔حکومت نے مزید پڑھیں

پرامن جمہوری لوگوں پر طاقت کا استعمال ،تشدد،گرفتاری ،جھوٹے مقدمات سے مسائل میں کمی کے بجائے اضافہ ہوگا ،لیاقت بلوچ

کوئٹہ (صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہاکہ پرامن جمہوری لوگوں پر طاقت کا استعمال ،تشدد،گرفتاری ،جھوٹے مقدمات سے مسائل میں کمی کے بجائے اضافہ ہوگا ہم حق دوتحریک وحکومت کے درمیان حالات کی بہتری ،مقدمات ختم مزید پڑھیں

کوئٹہ میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق

کوئٹہ (صباح نیوز)تیز رفتاری کے باعث کوئٹہ میں خوفناک ٹریفک حادثے میں 5 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ لیویز کے مطابق حادثہ کوئٹہ کے ضلع مسلم باغ کی تحصیل خانوزئی کے قریب گوال کے علاقے میں گیس ٹینکر ٹرالر مزید پڑھیں

وزیر اعظم کے بلوچستان میں عالمی معیار کے سکولوں کی تعمیر کے منصوبے میں اہم پیش رفت، ورکنگ پیپر تیار

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم محمد شہباز شریف  کے بلوچستان  میں عالمی معیار کی درسگاہوں کی تعمیر کے منصوبے میں اہم پیش رفت  سامنے آئی ہے، بلوچستان میں دانش سکول اور سینٹرآف ایکسیلینس کے قیام کے منصوبے پر عمل درآمد کے مزید پڑھیں