لاہور میں دفعہ144 کا نفاذ، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی درخواستوں پر کل اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد(صباح نیوز)پنجاب حکومت کی طرف سے دفعہ144 کے نفاذ اور الیکشن ریلیوں پر پابندی کے حوالے سے پی ٹی آئی کی درخواستوں پر الیکشن کمیشن نے کل اہم اجلاس طلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے  جاری مزید پڑھیں

موجودہ اور سابقہ حکومت میں کوئی فرق نہیں، پالیسیاں یکساں، نعرے مختلف ہیں،میاں محمد اسلم

اسلام آباد (صباح نیوز) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان وسابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی آئندہ الیکشن میں اپنے جھنڈے اور منشور کے ساتھ عوام کے پاس جائے گی، موجودہ اور سابقہ حکومت مزید پڑھیں

غلط بیانی سے کام لینے پر شبلی فراز کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔اسلام آبادپولیس

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ  پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے غلط بیانی سے کام لیتے ہوئے کہا کہ عمران خان اپنی رہائش گاہ پر موجود نہیں ہیں۔ٹوئٹر پر اتوار کو اپنے ایک بیان میں مزید پڑھیں

صدر مملکت کا شہیدہونیوالے سپاہی افضل خان ،عمران اللہ کے لواحقین سے ٹیلی فون پر اظہارِ افسوس

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا سپنوام، شمالی وزیرستان میں حملے کے شہدا ء کے لواحقین سے ٹیلی فون پر اظہارِ افسوس کیا ہے۔ سپاہی افضل خان اور سپاہی عمران اللہ نے26 فروری کو شمالی وزیرستان میں جام مزید پڑھیں

اداروں کیخلاف اکسانے کا الزام ، لیفٹیننٹ جنرل (ر)امجد شعیب 3روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے عوام کو اداروں کیخلاف اکسانے اور نفرت پھیلانے کے کیس میں گزشتہ روز گرفتار کیے گئے لیفٹیننٹ جنرل (ر)امجد شعیب کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر مزید پڑھیں

افغان صوبہ کنڑ میں فائرنگ، کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر نور سعید محسود ہلاک

کابل(صباح نیوز)افغانستان کے صوبے کنڑ میں فائرنگ سے کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر نور سعید محسود ہلاک ہو گیا۔ افغان سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افغانستان کے صوبے کنڑ کے علاقے اسد آباد میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ مزید پڑھیں

سراج الحق کا سابق نائب امیر جماعت اسلامی چوہدری محمد اسلم سلیمی کے بڑے بھائی چوہدری رشید احمد کی وفات پر اظہار تعزیت

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے سابق نائب امیر جماعت اسلامی چوہدری محمد اسلم سلیمی کے بڑے بھائی چوہدری رشید احمد کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت کے لیے دعا اور مزید پڑھیں

شمالی کشمیر میں پانچ افراد دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے ہیں

سری نگر:شمالی کشمیر میں پانچ افراد دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے ہیں ۔ کپواڑہ ضلع کے کرالپورہ  علاقے میں اتر پردیش کا ایک خاندان رہائش پزیر تھا گزشتہ رات کو دم گھٹنے سے خاندان کے پانچ افراد کی موت مزید پڑھیں

ڈپٹی اسپیکر زاہداکرم درانی نے کمیٹی برائے بحالی ملازمین میں حکام کے پیش نہ ہونے پر کاروائی کا انتباہ کردیا

اسلام آباد (صباح نیوز)قومی اسمبلی کے اجلاس ڈپٹی سپیکر زاہداکرم درانی  نے متاثرہ ملازمین کی بحالی  سے متعلق  کمیٹی میں متعلقہ حکام کے پیش نہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے  اجلاس میں افسران کے پیش  نہ ہونے کی صورت میں مزید پڑھیں

عمران ریاض کے خلاف مقدمہ خارج، رِہا کرنے کا حکم

لاہور(صباح نیوز) عدالت نے سینئر صحافی اور اینکر پرسن عمران ریاض خان کے خلاف مقدمہ خارج کرتے ہوئے انہیں رِہا کرنے کا حکم دے دیا۔ایف آئی اے نے اینکر پرسن عمران ریاض خان کو ریاستی ادارے کی توہین کے کیس مزید پڑھیں