الخدمت کے تحت کراچی میں مستحقین میں یومیہ 1500کلو سے زائد گوشت تقسیم

 کراچی/ 14اپریل2023 (پ ر)الخدمت کی ” میٹ ڈرائیو ” کے نام سے شہر میں بڑی سرگرمی جاری ہے اورمستحقین میں یومیہ 1500کلو سے زائد مرغی کا گوشت تقسیم کیا جارہا ہے۔ مرغی کا گوشت کمزوروں اور محتاجوں  کے گھروں تک مزید پڑھیں

بغاوت پر اکسانے کا مقدمہ ،سپیشل پراسیکیوٹر کی تعیناتی کیخلاف شہباز گل کی درخواست مسترد

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے مقدمے میں سپیشل پراسیکیوٹر کی تعیناتی کے خلاف شہباز گل کی درخواست مسترد کر دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسپیشل پراسیکیوٹر راجہ رضوان عباسی کی تعیناتی مزید پڑھیں

احساس راشن پروگرام کو عوامی تزلیل میں تبدیل کردیا گیا ہے ڈاکٹر ثانیہ نشتر

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق وفاقی وزیر و رہنما تحریک انصاف ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے احساس راشن پروگرام کو عوام کی تزلیل کرتے مفت آٹے کی بے ہنگم تقسیم کے پروگرام سے تبدیل کرنے پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی اگلی قسط ملنے والی ، پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، عائشہ غوث پاشا

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ دوست ممالک سے فنانسگ میں پیشرفت ہوئی ہے اور آئی ایم ایف کی اگلی قسط ملنے والی ہے لہذا پریشانی کی ضرورت نہیں۔سینیٹر سلیم مانڈوی والا مزید پڑھیں

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف سپریم کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کی درخواست

اسلا م آباد(صباح نیوز)پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف سپریم کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کی درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس د ئیے کہ انتحابات کرانے کے لیے مجھ سمیت مزید پڑھیں

زمان پارک آپریشن:رانا ثنا اللہ،مریم نواز،آئی پنجاب سمیت دیگر کو نوٹس

لاہور(صباح نیوز)عدالت نے پولیس کی جانب سے زمان پارک آپریشن کرنے کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کی مریم نواز، رانا ثناء اللہ سمیت دیگر کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت 31 مارچ تک ملتوی کر دی ۔ مزید پڑھیں

ہمیں یوم پاکستان کی اہمیت کو حقیقی معنوں میں سمجھنے کی ضرورت ہے،صادق سنجرانی

اسلام آباد (صباح نیوز)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے یوم پاکستان کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 23مارچ کا دن تاریخی اعتبار سے انتہائی اہمیت کا حامل ہے جب ہمارے مزید پڑھیں

ہندو سینیٹر کشو بائی پاکستانی جھنڈے کے رنگوں کا لباس پہن کر ایوان میں پہنچ گئیں

اسلام آباد (صباح نیوز) سینیٹ کی گولڈن جوبلی کے حوالے سے اجلاس میں تھرپارکر سے پیپلز پارٹی کی رکن سینیٹر کشو بائی کا چمکتا دمکتا ستاروں سے مزین سبز اور سفید رنگ پر مشتمل لباس قومی جھنڈے کی عکاسی کر مزید پڑھیں

نوازشریف کیس میں فواد چودھری کی فریق بننے کی درخواست مسترد

لاہور(صباح نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے قائد مسلم لیگ(ن)اور سابق وزیراعظم نوازشریف کو علاج کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت کے کیس میں فواد چودھری کی فریق بننے کی درخواست مسترد کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن  کی گلستان جوہر میں نجی ٹی وی کے کیمرہ مین پر شر پسندوں کے تشدد کی مذمت

کراچی (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن ،نائب امیر و انچارج میڈیاسیل ڈاکٹر اسامہ رضی اور سیکریٹری اطلاعات زاہد عسکری نے گلستان جوہر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران کوریج کرنے والے نجی ٹی وی کے مزید پڑھیں