وزیراعظم کا کرنل شیر خان کو یوم شہادت پرخراج عقیدت

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید نشان حیدر کو ان کے 24ویں یوم شہادت پر شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کیپٹن کرنل شیر خان شہید سمیت اپنے تمام مزید پڑھیں

امریکا میں مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ؛ پائلٹ سمیت پانچ مسافر ہلاک

واشنگٹن(صباح نیوز) امریکا میں مرٹل ساحل پر مسافر بردار طیارہ ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ سمیت 5 مسافر ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طیارے نے امریکی ریاست جنوبی کیرولائنا کے نارتھ مزید پڑھیں

اسلام آباد اور مری میں بارش سے موسم خوشگوار

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد اور مری میں بارش سے موسم خوشگوارہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بارش کاسلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہا جس سے موسم خوشگوار ہو گیا ۔ مری اورگردونواح میں بارش اورسرد ہوائوں مزید پڑھیں

بھارت میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کی شرکت کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لے رہے ہیں، دفتر خارجہ

اسلا م آباد(صباح نیوز)وزارت خارجہ نے کہا کہ رواں برس بھارت میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کی شرکت کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لے رہے ہیں۔وزارت خارجہ کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب مزید پڑھیں

کرپشن کیسز ،سابق سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمدخان بھٹی معطل

لاہور(صباح نیوز)سابق سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمدخان بھٹی کو نوکری سے معطل کردیا گیا۔ معطلی کے نوٹیفکیشن کرپشن کیسز میں ملوث ہونے پر جاری کئے گئے جبکہ معطلی کے آرڈرسپیکر پنجاب اسمبلی کے حکم سے جاری کئے گئے۔دوسری جانب رائے ممتاز مزید پڑھیں

مراد اکبر بازیابی کیس،اسلام آبادہائیکورٹ کی عدالتی کارروائی میڈیا پر چلانے پر پابندی

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آبادہائیکورٹ نے عدالتی کارروائی میڈیاپرچلانے پرپابندی لگادی، عدالت نے شہزاد اکبرکے بھائی مراد اکبرکی بازیابی سے متعلق درخواست کی سماعت میں حکم جاری کیا کہ کیس کا صرف تحریری حکم چلے گا۔ سابق مشیر برائے احتساب مزید پڑھیں

میرا کیا تعلق ہے جہانگیر ترین سے؟مجھ سے کوئی رابطہ نہیں کیا،اسد عمر

اسلام آباد (صباح نیوز)تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین نے مجھ سے کوئی رابطہ نہیں کیا ۔ اسلام آباد کی ضلعی کچہری میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران ایک صحافی نے اسد مزید پڑھیں

ذی الحج کا چاند 19 جون کو نظر آنے کا امکان ،عید الاضحی29 کو ہو سکتی ہے

اسلام آباد (صباح نیوز) ذی الحج کا چاند 19 جون کو نظر آنے کا امکان ہے،عید الالاضحی 29جون کو ہو سکتی ہے ۔ کلائیمیٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر کے مطابق ذی الحج کا چاند 19 جون کو نظر آنے کا امکان مزید پڑھیں