زائد اثاثہ جات کیس،نیب کا عثمان بزدار کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

لاہور(صباح نیوز) آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں طلب کرنے کے باوجود  پیش نہ ہونے پر نیب لاہور نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نیب لاہور نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی مزید پڑھیں

زمان پارک میں پولیس پر پٹرول بم پھینکنے اور تشدد، جے آئی ٹی کی تشکیل کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواستیں مسترد

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے زمان پارک میں پولیس پر پٹرول بم پھینکنے اور تشدد کی تحقیقات کیلئے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی تشکیل کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواستیں مسترد کر دیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ کی مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(صباح نیوز)بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فی یونٹ بجلی ایک روپے 24 پیسے مہنگی ہوگئی، اضافے کا اطلاق جولائی، اگست اور ستمبر کے بلوں میں ہوگا۔ بجلی کی قیمت میں اضافہ مزید پڑھیں

پاکستانی طلباء کو بہتر تعلیمی مواقع فراہم کرنے پر امریکہ کے شکرگزار ہیں،مسعود خان

ڈیلاس (صباح نیوز)امریکہ میںمتعین پاکستانی سفیر مسعود خان کہا ہے کہ پاکستانی طلبا کو بہتر تعلیمی مواقع فراہم کرنے کے حوالے سے  امریکی حکومت کی مسلسل حمایت کے شکرگزار ہیں ۔ پاکستانی سفیر کے ڈیلاس ٹیکساس کے دورے کے موقع مزید پڑھیں

کشمیریوں کو ایک دن بھارتی تسلط سے چھٹکارہ مل کررہے گا،محمود ساغر

اسلا م آباد:کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ کے کنوینر محمود احمد ساغر نے کہا ہے کشمیریوں کو غیر قانونی بھارتی تسلط سے ایک روز چھٹکارہ مل کررہے گا۔ محمود احمد ساغرنے اسلام آباد میں جاری ایک مزید پڑھیں

آئی ایم ایف وفد سے ملاقات کے بعد پی ٹی آئی کا 3 ارب ڈالرز کے معاہدے کا خیر مقدم

 اسلام آباد(صباح نیوز) عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) کے وفد نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سے زمان پارک میں ملاقات کی ہے، پاکستان تحریک انصاف نے تین ارب ڈالرز کے معاہدے کی حمایت اور خیر مقدم کیا ہے۔میڈیا مزید پڑھیں

سویڈن حکومت امت مسلمہ سے فی الفور معافی مانگے، ملک گیر احتجاج میں مطالبہ

اسلام آباد(صباح نیوز) سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف اسلام آباد میں تنظیم اسلامی پاکستان کے زیراہتمام ایک بڑی  احتجاجی  ریلی نکالی گئی اور بمقام آبپارہ چوک میں احتجاجی مظاہرہ  ہوا۔مظاہرین نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا مزید پڑھیں

یوم تقدیس قرآن پاک: ملک کے بڑے چھوٹے شہروں میں مظاہرے اور ریلیاں

اسلا م آباد(صباح نیوز) سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف ملک بھر میں  جمعہ کویوم تقدیس قرآن پاک منایا گیا،وزیراعظم شہباز شریف کی کال پر پاکستانی عوام نے جمعہ کو قرآن پاک کی بے حرمتی کے دلخراش مزید پڑھیں

او آئی سی کے علما وفد کی طالبان سے ملاقات؛ خواتین پر پابندیاں ختم کرنے پر زور

کابل(صباح نیوز) افغانستان میں اقوام متحدہ کے مشن کے سربراہ کا کہنا ہے کہ پاکستان، سعودی عرب، قطر اور انڈونیشیا کے مذہبی اسکالرز طالبان حکومت کو قائل کرنےکی کوشش کر رہے ہیں کہ اسلام خواتین کے اسکول جانے یا ملازمت مزید پڑھیں